سردار شیربہادر نے طویل مشاورت کے بعد آزاد حیثیت سے سٹی میئر کا الیکشن لڑنے کااعلان کردیا۔
ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ)امیدوار تحصیل مئیر ایبٹ آباد سردار شیر بہادر نے اہم فیصلہ دیتے ہوئے کہا کہ ہم آزاد حیثیت سے الیکشن لڑیں گے
ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ)امیدوار تحصیل مئیر ایبٹ آباد سردار شیر بہادر نے اہم فیصلہ دیتے ہوئے کہا کہ ہم آزاد حیثیت سے الیکشن لڑیں گے
ایبٹ آباد(وائس آف ہزارہ) بلدیاتی الیکشن: سیف اللہ خان جدون، سردار شیربہادر، نعیم لودھی،شوکت تنولی، سردارادریس، اسحاق سلیمانی سمیت کئی امیدوار سٹی میئر، سٹی تحصیل