صحافی رمیض دکھی کابھائی اورچچازادحادثے میں جاں بحق۔

ایبٹ آباد:کاکول روڈ پر دوموٹرسائیکل ٹکرانے کے بعد سوزوکی کیری کے نیچے جاگھسے۔ صحافی رمیض دکھی کا بھائی اورچچازادجاں بحق۔ دوچچازاد شدیدزخمی۔اس ضمن میں ذرائع نے صحافیوں کو بتایاکہ مقامی اخبار کے صحافی رمیض دکھی کا بھائی راجہ ولید سکنہ مزید پڑھیں

اہلیان میرا میرپور کے احتجاج کے بعدتعمیراتی کام بند۔ چیف آف آرمی سٹاف سے مسئلہ حل کرنے کی اپیل۔ 

ایبٹ آباد: اہلیان میرا میرپور کے احتجاج کے بعدتعمیراتی کام بند۔ چیف آف آرمی سٹاف سے مسئلہ حل کرنے کی اپیل۔ پندرہ جنوری تک کی ڈیڈ لائن دیدی۔ اس ضمن میں میرامیرپور کے مکینوں نائب ناظم رضاخان، فیاض خان، عابد مزید پڑھیں

مانسہرہ میں جدید معیاری تعلیم کے حصول کیلئے بیکن ہاؤس اسکول کے زیر اہتمام تقریب کا انعقاد۔ 

مانسہرہ: مانسہرہ میں جدید معیاری تعلیم کے حصول کیلئے بیکن ہاؤس اسکول کے زیر اہتمام تقریب کا انعقاد۔ اس ضمن میں بیکن ہاؤس اسکول کے جی کیمپس کی پرنسپل عائشہ اویس اور بیکن ہاؤس اسکول گروپ کی ہیڈ صفیہ قاسم مزید پڑھیں

سابق وفاقی وزیر امان اللہ خان جدون اور باباحیدرزمان دوبارہ یکجاہوگئے۔

اسلام آباد:ایبٹ آباد ضلع ناظم ڈی سیٹ کیس فیصلہ۔ امان اللہ خان جدون اور باباحیدرزمان نے ایک بارپھر نئے عزم کیساتھ یکجا ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ قائد تحریک صوبہ ہزارہ بابا حیدرزمان اور سابق وفاقی وزیر امان اللہ خان جدون مزید پڑھیں

میجرجنرل (ر) آصف خان نے دل کے مریضوں کے مفت معائنے کا اعلان کردیا۔

ایبٹ آباد:ایوب ٹیچنگ ہسپتال کے بورڈ آف گورنر کے چیئرمین میجر جنرل (ر)آصف خان نے کہا ہے کہ ایوب ٹیچنگ ہسپتال میں ٹراما سنٹر کا قیام انتہائی ضروری ہے جس کیلئے جہدوجہد کی جائیگی ،ہسپتال میں تمام تقرریاں تبادلے میرٹ مزید پڑھیں

کامسیٹس یونیورسٹی کے ملازم سے موٹرسائیکل اورنقدی چھین لی گئی۔

ایبٹ آباد: تھانہ میر پور کی حدود جب پل پر دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات ،کامسیٹس یونیورسٹی کے ملازم سے نامعلوم ڈکیت ایک موٹر سائیکل اور دس ہزار روپے نقدی چھین کر فرار ۔تھانہ میر پور میں مقدمہ درج ۔ مزید پڑھیں

زرخان نے ایبٹ آباد میں خودکشی کرلی۔

ایبٹ آباد: قتل یا خود کشی ،نواں شہر ناڑیاں میں غریب رہڑھی بان کے بیٹے ٹیلر ماسٹر نے خود پر فائر کر کے خود کشی کر لی ،پوسٹ مارٹم کیلئے ایوب میڈیکل کمپلکس منتقل ۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے مزید پڑھیں

کارسے سوبوتل شراب برآمد۔تین گرفتار۔

ایبٹ آباد: میر پور پولیس کی ناکہ بندی ،شراب کی بھاری کھیپ برآمد ،تین ملزمان گرفتار ،مقدمہ درج پولیس ذرائع کے مطابق ایس ایچ او تھانہ میر پور کو مخبر خاص نے اطلاع دی کہ ناڑی روڈ پر موٹر کار مزید پڑھیں

پی ٹی آئی وویمن ونگ کی نائب صدرافشاں زیبی مجرے کے دوران بارہ ساتھیوں سمیت گرفتار۔

ایبٹ آباد: پنجاب پولیس نے رنگ میں بھنگ ڈال دیا۔ ہزارہ کی معروف گلوکارہ افشاں زیبی مجرے کے دوران ایک درجن ساتھیوں سمیت رنگے ہاتھوں گرفتار۔ مقدمہ درج کرلیاگیا۔ اس ضمن میں تھانہ سول لائنز ضلع جہلم کے اے ایس مزید پڑھیں

ٹریفک پولیس سوزوکی ڈرائیوروں کنٹرول کرنے میں ناکام ہوچکی ہے: قاضی عبیدالرحمن۔

ایبٹ آباد:نواں شہر ،ڈھوڈیال کے یوتھ کونسلر قاضی عبیدالرحمن نے کہاہے کہ نواں شہر کے سوزوکی ڈرائیور بے لگام ہوچکے ہیں۔ منڈیاں کا کرایہ پندرہ روپے وصول کیاجارہاہے۔ٹریفک پولیس کے انسپکٹرکی نااہلی کی وجہ سے نواں شہر کے سوزوکی ڈرائیوروں مزید پڑھیں