انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے صحافی بخشیش الٰہی قتل کیس میں گرفتار صحافی حنیف اخترہزاروی کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ پرپولیس کے حوالے کردیا۔عدالتی کارروائی کی تفصیلات لنک میں۔

شوہروں سے جھگڑے کے بعد دو خواتین نے نشہ آورگولیوں کے پھکے مار لئے۔ دلہن کے کپڑوں میں ملبوس پچیس سالہ لڑکی کو تشدد کے بعد سمندرکٹھہ کے جنگل میں مردہ سمجھ کر پھینک دیاگیا۔تفصیلات کیلئے لنک پر کلک کریں۔

https://youtu.be/hf6P7MqRkok To Watch Video Click HERE