چیئرمین بی اوجی جاوید پنی نے ایوب ٹیچنگ ہسپتال کو جدید خطوط پر استوار کیا۔ پرانا کرپٹ ٹولہ اس ہسپتال کو ایک مرتبہ پھر تباہی کے راستے پرلانے کیلئے سرگرم عمل ہے۔ بائیومیٹرک حاضری نہ لگانے والے ڈاکٹرجھوٹے الزامات لگانے میں مصروف ہیں: سردار کاشف فداعباسی۔