وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے ایوب میڈیکل کالج کے بورڈآف گورنرز کی کارکردگی میں مزید فعالیت لانے کے لئے اسکی ازسر نو تشکیل کی ہدایت کی۔

ایوب میڈیکل کمپلیکس میں بدانتظامی،کرپشن ولوٹ مار کیخلاف تحصیل کونسل ،سو ل سوسائٹی ،وکلاء برادری ،ٹریڈرزاورصحافیوں کا احتجاج رنگ لایا ،چار ماہ کی مسلسل جدوجہد کے بعد صوبائی حکومت نے بورڈ آف گورنر تحلیل کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے نیا مزید پڑھیں