ابیٹ آباد غریب عوام کا ستر سال سے استحصال ہو رہا ہے ۔چند حاندان غریب عوام پر مسلط ہیں ۔ غریب کے بچے گندگی کے ڈھیروں پر رزق تلاش کرتے ہیں اور امیروں کے کتے مکھن کھاتے ہیں۔ تکبر اور غرور کے ساتھ نواز شریف جہاز سے اتر کر جی ٹی روڈ کے سفر پرگئے۔ نوازشریف کوممتاز قادری کی بدعائیں لگی ہیں: سراج الحق کا ایبٹ آباد میں ولولہ انگیزخطاب۔