ڈی سیٹ کیس کا فیصلہ جمعہ کے روز صبح دس بجے متوقع۔ عمران خان کے حکم کے باوجودایبٹ آباد کے اراکین اسمبلی کا سردار شیربہادر گروپ کو دوبارہ پارٹی میں لینے سے انکار۔ سردارشیربہادرگروپ نے ق لیگی گروپ کیخلاف اعلان جنگ کردیا۔