سلیم شاہ کے مشاورتی جلسہ نے تناول کی سیاست میں ہلچل مچادی۔ سرکاری محکموں میں اٹک پار کا ایک بھی آدمی بھرتی نہیں ہوگا۔ اگر میں ایم پی اے ہوتا اور لوگ مجھے پتھرمارتے تو میں اسی دن اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہوجاتا: جلسہ سے خطاب۔

To Watch the Video of This News Click HERE