آرمی برن ہال کالج فاربوائز میں یوم والدین کی رنگارنگ تقریب۔ کمانڈنٹ پی ایم اے میجرجنرل عبداللہ ڈوگرنے طلباء میں انعامات تقسیم کئے۔ کارکردگی کو سراہا۔ ستمبر 21, 2017 ستمبر 21, 2017
ایبٹ آبادسمیت ہزار بھر کے اراکین اسمبلی کی نااہلی کی وجہ سے خیبرپختونخواہ کے بجٹ میں سب سے کم ترقیاتی بجٹ ہزارہ کو ملا۔ ہزارہ میں ہری پور سب سے زیادہ فنڈز حاصل کرنیوالا ضلع جبکہ بٹگرام سب سے کم ترقیاتی بجٹ لینے والاضلع بن گیا۔ بنوں، ڈیرہ اسماعیل خان، ہنگو، کرک، کوہاٹ صوبے میں بجٹ کا بڑاحصہ خرچ کیاجانے لگا۔ ستمبر 21, 2017 ستمبر 21, 2017
ایبٹ آباد پولیس نے موٹرسائیکل چورگروہ کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے۔ جمعہ کے روز تھانہ کینٹ کی حدود سے مزید تین موٹرسائیکل چوری کرلئے گئے۔ ستمبر 21, 2017 ستمبر 21, 2017
سعودی عرب اورچین سمیت متعدد ممالک میں منشیات فروشی کی سزا موت۔ جھگیاں کے بدنام زمانہ منشیات فروش نے پولیس پرتشدد کا الزام لگاکرمنفی پروپیگنڈا شروع کردیا۔ ستمبر 21, 2017 ستمبر 21, 2017
نملی میرا روڈ پر گاڑی سینکڑوں فٹ کھائی میں گرنے سے پچیس سالہ عدیل موقع پر جاں بحق۔ ستمبر 21, 2017 ستمبر 21, 2017
اٹک پل کراس کرتے ہی پنجاب اور خیبرپختونخواہ پولیس میں فرق محسوس کیاجاتاہے۔ سیاسی لوگ ہمیشہ پولیس کے ذریعے لوگوں کو قابو میں رکھتے ہیں۔ خیبرپختونخواہ پولیس کو غیرسیاسی بنادیاگیاہے: پی ٹی آئی کے ایم پی اے سردار ادریس کا پولیس اسکول انٹیلی جنس ایبٹ آباد میں تقریب سے خطاب ستمبر 21, 2017 ستمبر 21, 2017 To Watch the Video of this News Click HERE