پولیس اہلکاربھائیوں نے بانڈہ املوک کے غریب شخص کی زندگی اجیرن بنادی۔ غریب کے مکان پر قبضہ کرنے کیلئے پولیس نے گھر کو تالے لگادیئے۔ غریب خاندان کھلے آسمان تلے آگیا۔

To Watch the Video of this News Click HERE