امجدشاہزمان تمام امیدواروں کیلئے درد سربن گیا۔ 


ایبٹ آباد:امجدشاہزمان تمام امیدواروں کیلئے درد سربن گیا۔ حلقہ میں بھرپور پذیرائی۔ ذرائع کے مطابق امیدوار صوبائی اسمبلی امجدشاہزمان کی دھواں دار انتخابی مہم جاری ہے۔ اور امجد شاہزمان اس وقت تمام امیدواروں کیلئے درد سر بنے ہوئے ہیں۔ حلقہ کی تمام یونین کونسلوں سے انہیں بھرپور پذیرائی مل رہی ہے۔ لوگوں کا کہناہے کہ امجدشاہزمان ایک نڈر قیادت ہے۔ جنہوں نے غریب اور پسے ہوئے لوگوں کے مسائل کو حل کیا۔ جس کی وجہ سے آج حلقے کا ہر غریب امجدشاہزمان کیساتھ ہے۔ اوراس کی الیکشن کمپین چلائے ہوئے ہے۔ جبکہ دوسری جانب سیاسی مبصرین کے مطابق امجدشاہزمان ایک بڑے اپ سیٹ کی پوزیشن میں ہیں۔ اور پچیس جولائی کو امجدشاہزمان کی کامیابی کے وسیع امکانات موجود ہیں۔


Comments

comments