الیکشن کھیلنے کیلئے من پسند بھرتیاں۔ امجدشاہزمان نے حکم امتناعی حاصل کرلیا۔


ایبٹ آباد:امیدوارصوبائی اسمبلی امجدشاہزمان اورجناح آبادویلفیئرسوسائٹی کے صدرجان محمد بنگش نے کہاہے کہ ایوب میڈیکل کمپلیکس میں غیر قانونی طور پر اپنی مرضی کی تقرریاں اور ترقیاں الیکشن میں رگینگ اورفنڈز کو انپی مرضی کے نتُاہج حاصل کرنے والی با اثر مافیا کوہزراہ کی عوام کے حقوق غصب نہیں کرنے دیں گے ۔ابیٹ آباد کے بااثر افراد نے اپنے سیاسی مقاصد کے لیے کچھ عرصہ قبل غیر قانونی طور پر ایوب میڈیکل کمپلیکس میں اپنی مرضی کی تقرریاں اور ترقیاں کیں تاکہ الیکشن میں رکینگ کی جا سکے جب یہ بھرتیاں کی گئی اور ایوب میڈیکل کمپلکس کی منڈز کو انپی مرضی کے نتاہج انتخابات میں حاصل کیے جا سکے جس پر ہم نے ایبٹ آباد کی عوام کے خون پیسنے کی کمائی اورواحد فعال ادارہ ہونے کی بناء پر ان سیاسی افراد کے سامنے سیسہ پلائی دیوار بن کرپشاور ہاہی کورٹ بنچ ابیٹ آباد میں غیر قانونی تقرریاں کو چیلنج کیا جس وقت ایوب میڈیکل کالج میں بورڈ آف گورنر موجود نہ تھا جس کی وجہ سے فرد واحد نے غیر قانو نی طور پر استعفے منظور کیے اور تقرریاں بھی کی جبکہ ایبٹ آباد ہائی کورٹ نے غیر قانونی قرار دیتے ہوئے نوٹس جاری کیا اور اس غیر قانونی عمل کو دوبارہ نوٹس لیا بااثر افراد نے انپے غلط اقدامات کو بورڈ اف گورنرکو دینے کے لیے راتوں رات انپے رسوخ استمال کر کیانپے رشتہ داروں اور ملازمین کوبورڈ آف گورنر مبمر بناتے ہوئے ایک بورڈ آف گورنر کی تکشیل کی جس کا پتہ چلنے پر ہم نے دوبارہ اس عمل کو عدالت میں چیلنج کیا ۔جس میں کسی بھی غیر قانونی کام کی اپرول سے روک دیا گیا ہم انپے دوستوں بھائیوں اور ہزراہ کی عوام کے حقوق کو غصب نیں ہونے دیں گے اور کسی بھی طور پر ان سیاسی حکمرانوں کو ہزارہ کے اداروں کو انپے ووٹ کی مفاد کے لیے نہیں کرنے دیں گے اور ان کے سامنے سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑا رہیں۔


Comments

comments