ایلیٹ فورس کے اہلکاروں کی طالبعلم کیساتھ جنسی زیادتی۔ ویڈیوبھی بنالی۔

ہری پور(تحقیقاتی رپورٹ)مثالی پولیس کے مثالی کارنامے پشاور ہیڈ کوارٹر میں تعینات ایلیٹ فورس کے اہلکار کی میٹرک کے طالب علم سے دیگر ساتھی اہلکار وں کے ہمراہ جنسی زیادتی تصویرں اور ویڈیو بھی بنا رکھی تھی تین ماہ سے مزید پڑھیں

ایبٹ آباد کے سیاستدان کے گھر میں دس سالہ بچی کی پراسرارموت معمہ بن گئی۔ 

ایبٹ آباد:ایبٹ آباد کے نامی گرامی سیاستدان کے گھر میں دس سالہ گھریلو ملازمہ کی پراسرارموت۔ مارے جانیوالے ملازمین کی تعداد تین ہوگئی۔ وقوعہ کو چھپا دیاگیا۔ غریب بچی کے والدین پر بھی شدید دباؤ۔ مقامی ذرائع کے مطابق اگست2016ء مزید پڑھیں

فار ملین شیمپو کھاد پاؤڈر کیمیکل سے بنا ہزاروں لیٹر دودھ تلف کر دیاگیا۔

ہری پور:ضلعی انتظامیہ کا ملاوٹ شدہ دودھ فروخت کرنے والوں کے خلاف کاروائی چالیس میں سے بتیس دودھ فرشوں کے سیپمل ٹیسٹ میں فیل ہوگے فار ملین شیمپو کھاد پاؤڈر کیمیکل سے بنا ہزاروں لیٹر دودھ تلف کر دیاکاروائی کے مزید پڑھیں

ڈی پی اوہری پور خالدہمدانی نے جرائم پیشہ عناصر کونتھ ڈال دی۔

ہری پور:پولیس کی ڈی پی او سید خالد ہمدانی کی خصوصی ہدایت پر ضلع بھر میں منشیات، اسلحہ اور دیگر جرائم کے خلاف کاروائیاں متعدد گرفتار بھاری مقدار میں چرس شراب اسلحہ برآمد ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمات درج کرکے مزید پڑھیں

چوکھرملے آٹے کے بعد پیش خدمت ہے ربڑنماآٹا۔

ایبٹ آباد:صوبائی وزیر خوراک کے آبائی ریجن ہزارہ میں مضر صحت آٹا کی فروخت پر عوام میں تشویش پھیل گئی پنجاب سمیت دیگر علاقوں کی فلور ملز کا پلاسٹک تھیلوں میں آنے والے آٹے میں کیمیائی مادہ کی ملاوٹ کے مزید پڑھیں

حقیقی بہن نے غریب بھائی سے مکان خالی کروالیا۔ 

ایبٹ آباد:حقیقی بہن نے غریب بھائی سے مکان خالی کروالیا۔ غریب خاندان کھلے آسمان تلے آگیا۔اس ضمن میں بانڈہ سپاں نیومسلم ٹاؤن کے رہائشی طارق ایوب ولد محمد ایوب نے اپنی اہلیہ اور کمسن بیٹے کے ہمراہ روتے ہوئے صحافیوں مزید پڑھیں

کام سیٹس یونیورسٹی کاطالبعلم پی ایم اے بائی پاس پر جاں بحق۔

ایبٹ آباد: کامسیٹس یونیورسٹی کے طالبعلم کو ٹریفک حادثے میں جاں بحق۔ ڈرائیور فرار۔ اس ضمن میں مقامی ذرائع نے صحافیوں کو بتایاکہ پی ایم اے بائی پاس پر تیزرفتار سوزوکی گاڑی نے کامسیٹس یونیورسٹی کے طالبعلم یونس ولد عبدالحمید مزید پڑھیں

عنایت شاہ آدھاکلوچرس سمیت گرفتار۔

ایبٹ آباد:ایکسائزانٹیلی جنس بیورو نے عنایت حسین شاہ کو آدھاکلو چرس سمیت گرفتار کرلیا۔ اس ضمن میں ایکسائزانٹیلی جنس بیورو ہزارہ کے سب انسپکٹرنسیم خان نے صحافیوں کو بتایاکہ ہم نے مانسہرہ میں کارروائی کے دوران خفیہ اطلاع پر چھجڑسیّداں مزید پڑھیں

ٹی ایم اے نے ایبٹ آباد کی اہم سڑک کوخالی کروالیا۔

ایبٹ آباد:ٹی ایم اے نے عیدگاہ روڈ کوایک مرتبہ پھر مچھلی فروشوں اورریڑھی بانوں سے خالی کرالیا۔ تمام کیبن بھی ختم ۔اس ضمن میں ذرائع نے صحافیوں کو بتایاکہ ایبٹ آباد کی مرکزی شاہراہ عیدگاہ روڈ پر شہر کے اہم مزید پڑھیں

قتل کے دومجرموں کوہری پور جیل میں پھانسی لگادی گئی۔

ہری پور(یاور حیات)سنٹرل جیل میں قید سزائے موت کے دو مجرموں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا مجرم قتل کے جرم میں ملوث تھے سزائے موت ہو چکی تھی مجرم امان اللہ جان بہادر کو جرم 302پر عدالتوں نے مزید پڑھیں