بکوٹ پولیس کے تفتیشی مطلوب نے طلباء کی غیراخلاقی ویڈیوبنانیوالے ملزمان کی پشت پناہی کا عالمی ریکارڈ بنالیا۔ معصوم طلباء کی ویڈیو اورتصاویربناکر انٹرنیٹ پر ڈالنے والے ملزمان کو میڈیا سے بچانے کیلئے چہرے ڈھانپ دیئے گئے۔ ملزمان کی تصاویربنانیوالے ایک مقامی صحافی کا موبائل فون چھین کر توڑ ڈالا۔