ایبٹ آبادپولیس اپنے ہی مقتول سپاہی کے قاتلوں کو گرفتارکرنے میں ناکام۔

ایبٹ آباد:ایبٹ آبادپولیس اپنے ہی مقتول سپاہی کے قاتلوں کو گرفتارکرنے میں ناکام۔مقتول کانسٹیبل مظہرکے اہل خانہ نے آئی جی سے نوٹس لینے کی اپیل کردی۔ صحافیوں سے بات چیت کے دوران ہاڑی دانکہ کے رہائشی قیصر نے دیگر رشتہ مزید پڑھیں

ایبٹ آباد کے ڈانسرخرم شہزاد عرف منی کوگولی مار کرقتل کردیاگیا۔

ایبٹ آباد: ایبٹ آباد کے ڈانسرخرم شہزاد عرف منی کوگولی مار کرقتل کردیاگیا۔ذرائع کے مطابق ایبٹ آباد کا رہائشی خواجہ سراء (ڈانسر) خرم شہزاد عرف منی ناچ گانے کے اپنے جینے کا سامان پیدا کرتاتھا۔ جمعہ کی مانسہرہ دہمن شریف مزید پڑھیں

پسندکی شادی کرنیوالی سسراوردیوارکے ہاتھوں قتل۔

ایبٹ آباد:سسراوردیوارنے دوبچوں کی ماں کو گولیاں مار کر قتل کردیا۔ اس ضمن میں پولیس ذرائع نے صحافیوں کوبتایاکہ پچیس سالہ یاسمین دختررفیق نے چار سال قبل اندرسیری محلہ پنڈالی بکوٹ کے رہائشی ریاست ولد آصف کیساتھ پسند کی شادی مزید پڑھیں

پولیس کانسٹیبل نے منشیات فروش کو گولیاں مار کر قتل کردیا۔ 

ایبٹ آباد:پولیس کانسٹیبل نے منشیات فروش کو گولیاں مار کر قتل کردیا۔ اس ضمن میں پولیس ذرائع نے صحافیوں کو بتایاکہ درہ کا رہائشی نوید ولد صفدر منشیات فروشی کا دھندہ کرتاتھا۔ اٹھائیس اپریل کو پولیسکانسٹیبل عبیداللہ سکنہ کاکول نوید مزید پڑھیں

رقصاؤں کو چھیڑنے سے منع پر نوجوان پر چھریوں سے حملہ۔

ایبٹ آباد:رقصاؤں کو چھیڑنے سے منع کرنے پرنوجوان کوچھریاں مار کرشدیدزخمی کردیاگیا۔ اس ضمن میں پولیس اور مقامی ذرائع نے صحافیوں کو بتایاکہ لنک روڈ پر رہائش پذیر رقصاؤں کیساتھ کنج کیہال کے رہائشی عبداللہ، عارف ، ساجد اورصادق نامی مزید پڑھیں

سات کروڑ کے فنڈز ضائع۔ چیف سیکرٹری کی ٹیم ایبٹ آباد پہنچ گئی۔

ایبٹ آباد:چیف سیکرٹری کی ٹیم کاڈینٹل کالج زیرتعمیرعمارت،گائنی پیڈز یونٹ کا معائنہ۔ سات کروڑ فنڈز استعمال نہ کرنے پر برہمی کا اظہار۔ اس ضمن میں ذرائع نے صحافیوں کو بتایاکہ چیف سیکرٹری خیبرپختونخواہ کے حکم پر تین رکنی ٹیم نے مزید پڑھیں

ماڈرن اسکول سسٹم کے آٹھویں جماعت کے طالبعلم کوہرنومیں قتل کردیاگیا۔ 

ایبٹ آباد:ماڈرن اسکول سسٹم کے آٹھویں جماعت کے طالبعلم ساتھی طالبعلموں نے ہرنومیں ڈبوکر قتل کردیا۔ اس ضمن میں مقامی ذرائع نے صحافیوں کو بتایاکہ گاؤں جندر باڑی کا رہائشی دانیال جاویدولد محمد جاوید ماڈرن اسکول سسٹم میں آٹھویں جماعت مزید پڑھیں

ذخیرہ اندوزی۔ ایڈمورپمپ جل کر خاکستر۔

ایبٹ آباد:ذخیرہ اندوزی۔ زائدقیمتوں کیلئے جمع کئے جانیوالے پٹرول میں آتشزدگی۔ ایڈمورپمپ جل کر خاکستر۔ چارافرادجھلس گئے۔ آگ کو پھیلنے سے بچالیا گیا۔ اس ضمن میں مقامی ذرائع نے صحافیوں کو بتایاکہ مہینے کی ہر آخری رات کو اوگرا کی مزید پڑھیں

جوڑے کو دوبچوں سمیت بیدردی سے قتل کردیاگیا۔ 

بٹگرام: پسند کی شادی کرنے پر جوڑے کو دوبچوں سمیت بیدردی سے قتل کردیاگیا۔ پولیس اورمقامی ذرائع کے مطابق گلگت بلتستان کے ضلع دیامرکے نواحی گاؤں تھورسے تعلق رکھنے والی بائیس سالہ روفیزہ بیگم ایک حسین و جمیل لڑکی تھی۔ مزید پڑھیں

کیش ڈلیوری وین تین رکنی عملہ اورڈیڑھ کروڑ کی رقم سمیت اغواء ۔

مانسہرہ: ویسٹرن یونین کی گاڑی تین رکنی عملہ اور ڈیڑھ کروڑ کی کی رقم سمیت اغواء کرلی گئی۔ ہزارہ پولیس اغواء ہونیوالی وین کو برآمد کرنے میں ناکام۔ اس ضمن میں باخبر ذرائع نے وائس آف ہزارہ کو بتایاکہ ویسٹرن مزید پڑھیں