میزائل چوک میں مظہرفوٹوسٹیٹ کے تالے توڑ کر ڈیڑھ لاکھ روپے چوری کرلئے گئے۔ بالقیاس ٹاؤن میں پٹرول پمپ کے مالک کے گھر سے بارہ لاکھ نقدی اور بیس تولے کے زیورات چوری۔ جھنگی میں مسجد کے بعد دوکانوں کے تالے کاٹ کر لاکھوں لوٹ لئے گئے۔