قریبی رشتہ داروں نے باریش چچا اوربھتیجے کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ 

ایبٹ آباد:قلندرآباد کے نواحی علاقے ترہانہ ملکاں میں خون کی ہولی۔ قریبی رشتہ داروں نے جائیداد کے تنازعے پر باریش چچا اوربھتیجے کو آتشیں اسلحہ سے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ مانگل پولیس نے دو ملزمان گرفتار کرلئے۔ ایک فرار۔ لاشیں مزید پڑھیں

خانپور میں سات سالہ بچے کابدفعلی کے بعدظالمانہ قتل۔ پولیس نے قاتل کو گرفتار کرلیا۔

ہری پور(یاور حیات) درندگی کا ایک اور واقعہ سات سالہ بچے کو جنسی زیادتی کے بعد گلہ میں پھندا ڈاکر قتل کرکے لاش کچہرے کے ڈھیر پر پھینک دی گی ملزمان فرا رہونے میں کامیاب بچہ اول جماعت کا طالب مزید پڑھیں

بانڈی عطائی خان کا کامران شاہ خاتون سمیت چرس سمگل کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار۔

ایبٹ آباد: بانڈی عطائی خان کا کامران شاہ خاتون سمیت چرس سمگل کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار۔ چارکلوچرس برآمد ۔ مقدمہ درج کرلیاگیا۔ اس ضمن میں پولیس ذرائع نے صحافیوں کو بتایاکہ ضلعی پولیس سربراہ ایبٹ آباد عباس مجید خان مزید پڑھیں

آئس ڈیلر کوتھانہ نواں شہر سے باعزت رہائی کیسے ملی۔ وویمن میڈیکل کالج کی لڑکی بھی آئس بیچ رہی ہے۔

ایبٹ آباد:تھانہ نواں شہر میں پی ایل سی ممبران کی میٹنگ کے دوران سابق ایس ایچ او سردار بشیر کی کرپشن کی کہانی سامنے آگئی۔پچاس ہزار روپے لیکر آئس فروش کو چھوڑا گیا صحافیوں کے سامنے ڈی ایس پی نے مزید پڑھیں

شوہرکے ظالمانہ تشدد سے بیوی کی حالت غیر۔ مقدمہ درج ۔ 

ایبٹ آباد: شوہرکے ظالمانہ تشدد سے بیوی کی حالت غیر۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔ اس ضمن میں پولیس اور مقامی ذرائع نے صحافیوں کو بتایاکہ یاسمین بی بی دخترشاہزمان کی شادی کچھ عرصہ قبل دکھن تتریلا کے رہائشی شوکت مزید پڑھیں

ضلعی انتظامیہ اورپرائس کنٹرول کمیٹی تاجروں کے ہاتھوں میں کٹھ پتلی بن گئیں۔ دودھ، روٹی سمیت تمام چیزیں مہنگی کردی گئیں۔ 

ایبٹ آباد:ضلعی انتظامیہ اورپرائس کنٹرول کمیٹی تاجروں کے ہاتھوں میں کٹھ پتلی بن گئیں۔ دودھ، روٹی سمیت تمام چیزیں مہنگی کردی گئیں۔ اس ضمن میں ذرائع نے صحافیوں کو بتایاکہ ایبٹ آباد کی ضلعی انتظامیہ اور پرائس کنٹرول کمیٹی تاجروں مزید پڑھیں

رجسٹرار سجاد کی بیوی، ڈین ڈاکٹر منظور شاہ کا بیٹا، ڈین ڈاکٹر فدا عباسی کی بیٹی، ڈین ڈاکٹر منظور کا بیٹا، ڈاکٹر ہاشمی کا بیٹااوردیگرہزارہ یونیورسٹی میں بھرتی۔

مانسہرہ/ڈھوڈیال: باخبر زرائع سے ملنے والی معلومات کے مطابق حالیہ بھرتیوں میں ہزارہ یونیورسٹی نے پڑھے لکھے نوجوانوں کی بیروزگاری و لاچاری کا بڑی سفاکی سے مزاق آڑایا ہے۔جبکہ سسٹم کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے لئے خالی آسامیوں کو مزید پڑھیں

چیتے کے حملے میں آٹھ سالہ بچے کی موت: نملی میرا کے لوگوں کا پریس کلب کے باہر محکمہ وائلڈ لائف کیخلاف احتجاجی مظاہرہ۔

ایبٹ آباد:نملی میرا میں خونخوار جنگلی جانوروں نے آبادیوں کا روخ کر لیا قیمتی انسانی جانوں سمیت پالتو مویشیوں پر حملے خونخوار چیتوں کے ستائے علاقہ مکینوں کا پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ محکمہ وائڈبلائف کے خلاف شدید نعرے مزید پڑھیں

ہم جنس پرستوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ۔ سوشل میڈیا کے ذریعے کھلے عام گناہ کی دعوتیں دی جانے لگیں۔ 

ایبٹ آباد(تحقیقاتی رپورٹ) ہم جنس پرستوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ۔ سوشل میڈیا کے ذریعے کھلے عام گناہ کی دعوتیں دی جانے لگیں۔ وائس آف ہزارہ ڈاٹ کام کی جانب سے کئے جانیوالے ایک سروے میں اس بات کا مزید پڑھیں

ایبٹ آباد کا رہائشی شادی شدہ محمد تنویراسلام آباد سے لاپتہ ہوگیا۔ 

ایبٹ آباد:ایبٹ آباد کا رہائشی شادی شدہ محمد تنویراسلام آباد سے لاپتہ ہوگیا۔ اس ضمن میں لطیف پلازہ منڈیاں میں شارجہ موبائل کے نام سے کاروبار کرنیوالے اظہرعباسی نے صحافیوں کو بتایاکہ اس کا 35 سالہ بھائی محمد تنویر ولد مزید پڑھیں