بالڈھیری میں سیکورٹی اہلکار کو گولیاں مارکرزخمی کرنیوالے دوسگے بھائی تھانہ مانگل نے گرفتار کرلئے۔ پولیس سوئی رہی۔ محلہ لوہاروں میں مسلح ڈکیت لاکھوں کی نقدی اور زیورات لوٹ کر فرار۔