غریب نوجوان کو چھریاں مارنے سٹینوگرافر کے تین بیٹوں نے عدالت سے سفری ضمانت کروالیں۔ پہلے بھی کئی نوجوانوں کو چھریاں مار کر زبردستی راضی نامے کروائے گئے ہیں۔ الیاس کے پاس حرام کا پیسہ ہے۔ اس نے بلال ٹاؤن اور میرپور میں متعدد قیمتی گھر بنارکھے ہیں: زخمی نوجوان کے والد اقبال خان کاالزام۔ پوری خبرپڑھنے کیلئے لنک پرکلک کریں۔