صحافی بخشیش الٰہی قتل کیس۔ ملزمہ حناء اخترکو انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے جیل بھیج دیا۔ صحافیوں کے اختلافات کے اختلافات کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اصل ملزمان کی گرفتاری ناممکن دکھائی دینے لگی۔

To watch Video Clip of This News Click HERE