گاڑی چھین کرنامعلوم شخص کو قتل کرکے بانڈی شیرخان میں پھینک دیاگیا۔

ہری پور(یاور حیات )سرائع صالح کی حدود بانڈی شیر خان کے قریب سے نامعلوم شخص کی ہاتھ پاؤں بندھی تشدد زدہ لاش ویرانے سے برآمد پولیس نے لاش کو قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم اور شناخت کے لیے ہسپتال مزید پڑھیں

پولیس خاموش: سہیل خان کے قاتل نے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بھی بنالیا۔ 

ایبٹ آباد:اڑھائی سال قبل قتل ہونیوالے سہیل خان کے قاتل نے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بھی بنالیا۔ لواحقین بااثرسیاسی افراد کے سامنے پولیس کی بے بسی پر سراپا احتجاج۔ مقامی ذرائع کے مطابق سابق ناظم دہمتوڑوتحریک صوبہ ہزارہ کے مزید پڑھیں

ایبٹ آباد میں منشیات کادھندہ منافع بخش کاروبار بن گیا۔

ایبٹ آباد پولیس کے دعوے بے سود ،شہر میں منشیات فروش کے رجحان میں خطرناک حد تک اضافہ ہو گیا شہر کے چوکوں چوراہوں میں منشیات کی فروخت سرے عام جا ری جبکہ نوجوان نسل تباہی کے دھانے پر پہنچ مزید پڑھیں

ڈاکٹرعزیزالنساء کے بارے میں پشاورہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنادیا۔

ایبٹ آباد:ایوب ٹیچنگ ہسپتال و کالج کرپشن اور ڈین برطرفی کیس میں دونوں فریقین کی دو روزہ طویل بحث مکمل ہونے کے بعد عدالت عالیہ نے ڈین برطرفی کے احکامات کا کالعدم قرار دیکر اپنے عہدے پر بحال کر دیا مزید پڑھیں

مشال خان قتل کیس کا فیصلہ : ایک کوسزائے موت۔ چھبیس ملزمان باعزت بری۔

ہری پور(یاور حیات )مثال خان قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا پچیس ملزمان کو چار سال قید چھبیس ملزمان کو عدم ثبوتوں کی بناء پر رہا کر دیا گیا جبکہ مشال خان کو گولی مارنے والے ملزم عمران کو مزید پڑھیں

میاں بیوی بن کرمنشیات سمگل کرنیوالے دو سمگلرگرفتار۔ 

ایبٹ آباد:میاں بیوی بن کرمنشیات سمگل کرنیوالے دو سمگلرگرفتار۔ برقعہ پوش سے دوکلوچرس برآمد کرلی گئی۔ اس ضمن میں ایکسائز انٹیلی جنس بیورو کے سب انسپکٹرنسیم خان نے صحافیوں کو بتایاکہ قمبرخیل ونڈگرے باڑہ خیبرایجنسی کا رہائشی ارشادخان ولد محمد مزید پڑھیں

ککڑوں کی لڑائی پرجواء کھیلنے والے چھ ملزم دھرلئے گئے۔

ہری پور:پولیس کی کاروائی مرغوں کی لڑائی پر جواء کھیلنے والے چھ ملزم گرفتار قم برآمد مقدمہ درج کرکے حوالات میں بند کر دیا ۔پولیس ذرائع کے مطابق گزشتہ روز غازی پولیس نے صوبڑا سٹی میں مخبر کی اطلاع پر مزید پڑھیں

منصورگروپ کے دومنشیات فروش شراب کی بوتلیں سپلائی کرتے ہوئے گرفتار۔ 

ایبٹ آباد:منصورگروپ کے دومنشیات فروش شراب کی بوتلیں سپلائی کرتے ہوئے گرفتار۔ اس ضمن میں پولیس چوکی سکندرآباد کے انچارج اے ایس آئی زبیر نے صحافیوں کو بتایاکہ منصور گروپ سے تعلق رکھنے والے اویس بشارت ولد بشارت احمد سکنہ مزید پڑھیں

پندرہ سالہ لڑکی کی چھت سے لٹکتی لاش برآمد۔ 

ایبٹ آباد:پندرہ سالہ لڑکی کی چھت سے لٹکتی لاش برآمد۔ پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ اس ضمن میں تھانہ میرپور کے ایس ایچ او سردار رفیق نے صحافیوں کو بتایاکہ ہمیں اطلاع ملی کہ پندرہ سالہ افغان لڑکی فائزہ بی مزید پڑھیں

پولیس ڈیڑھ سال قبل اغواء ہونیوالے نوجوان یاسرعلی کا سراغ لگانے میں ناکام۔

ایبٹ آباد:پولیس ڈیڑھ سال قبل اغواء ہونیوالے نوجوان یاسرعلی کا سراغ لگانے میں ناکام۔اس ضمن میں ہڑیالہ ککمنگ کے مکینوں نے صحافیوں کو بتایاکہ جون 2016ء میں گاؤں ہڑیالہ کے رہائشی یاسر علی ولد سیف الرحمن کو اسلام آباد سے مزید پڑھیں