مسلم لیگ(ن) کی جانب سے علی خان جدون کے مقابلے میں ’’حلوہ‘‘ امیدوار ۔ 

ایبٹ آباد:مسلم لیگ(ن) کی جانب سے علی خان جدون کے مقابلے میں ’’حلوہ‘‘ امیدوار ۔ مسلم لیگ(ن) کی جانب سے این اے سولہ کی سیٹ یقینی طور پر ہارنے کی امید۔ اس ضمن میں سیاسی مبصرین نے وائس آف ہزارہ مزید پڑھیں

آخری روز کاغذات نامزدگی جمع کرانے والے امیدوار۔

سردار وقار نبی نے کاغذات نامزدگی جمع کروادیئے۔ ایبٹ آباد:پی ٹی آئی کے نامزد امیدوار سردار وقار نبی نے کاغذات نامزدگی جمع کروادیئے۔سینکڑوں حامی بھی شدیدگرمی اور روزے میں ساتھ موجود رہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے نامزد مزید پڑھیں

مسلم لیگ(ن) کا ٹکٹ عنایت اللہ خان کو جاری۔ مہتاب عباسی کا بیٹااین اے سولہ کیلئے تیار۔

ایبٹ آباد:مسلم لیگ (ن) نے پی کے انتالیس کیلئے عنایت اللہ خان کو امیدوارنامزد کردیا۔این اے سولہ سے سردار مہتاب کے بڑے بیٹے سردار شہریارخان کو میدان میں اتارنے کی تیاریاں مکمل۔ اس ضمن میں ذرائع نے صحافیوں کو بتایاکہ مزید پڑھیں

جناح آباد ویلفیئر سوسائٹی نے کسی امیدوار کی حمایت کا اعلان نہیں کیا: آفتاب جمال بنگش۔

ایبٹ آباد:سابق ممبر کینٹ بورڈ آفتاب جمال بنگش اور جناح آباد ویلفیئر سوسائٹی کے جنرل سیکرٹری اویس ایڈوکیٹ نے کہاہے کہ آئندہ عام انتخابات کیلئے ہم نے کسی امیدوار کی حمایت کا اعلان نہیں کیا۔ اس بات کا فیصلہ جناح مزید پڑھیں

مسلم لیگی سینیٹربیرسٹرجاوید عباسی بھی پابندی کی زد میں آگئے۔

ایبٹ آباد:الیکشن کمیشن کی جانب سے آئندہ انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں پرسرکای عہدہ رکھنے پر پابندی عائد کررکھی ہے۔ اور کاغذات نامزدگی جمع کراتے وقت اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا ثبوت بھی پیش کرنا پڑے گا۔پاکستان مسلم مزید پڑھیں

کوٹھیالہ سے مختیارعالم خان اور سیّدعارف شاہ نے نصیرتنولی کی حمایت کردی۔ 

ایبٹ آباد:کوٹھیالہ سے مختیارعالم خان اور سیّدعارف شاہ نے نصیرتنولی کی حمایت کردی۔ اس ضمن میں ذرائع نے صحافیوں کو بتایاکہ کوٹھیالہ میں ایک افطار ڈنرکا اہتمام کیاگیا۔ جس میں علاقے کی سیاست کا رخ تبدیل کرنیوالی سیاسی شخصیات مختیارعالم مزید پڑھیں

سردار شیربہادرکاچارحلقوں پرپنجہ آزمائی کا اعلان۔

ایبٹ آباد:سردار شیربہادرنے دوقومی اور دو صوبائی اسمبلی کے حلقوں پر الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔ اس ضمن میں ذرائع نے صحافیوں کو بتایاکہ پی ٹی آئی کے سابق ضلعی صدر و سابق ضلع ناظم سردار شیربہادر کو حکمران جماعت مزید پڑھیں

نصیرتنولی ایڈوکیٹ نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے۔ 

ایبٹ آباد:نصیرتنولی ایڈوکیٹ نے حلقہ پی کے 38کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے۔ اس ضمن میں ذرائع نے صحافیوں کو بتایاکہ تناول سے تعلق رکھنے والے معروف قانون دان نصیرتنولی ایڈوکیٹ نے حلقہ پی کے اڑتیس کے الیکشن میں حصہ مزید پڑھیں

سابق ایم این اے ڈاکٹر اظہرجدون نے دعائے خیرکردی۔

ایبٹ آباد:جدون ہاؤس میں اہم اجلاس کا انعقاد کیاگیا۔ جس میں سابق ایم این اے ڈاکٹر اظہر جدون، سابق صوبائی وزراء مشتاق احمد غنی، قلندرلودھی، ضلع ناظم علی خان جدون، سیف اللہ خان جدون، سابق اراکین اسمبلی، پاکستان تحریک انصاف مزید پڑھیں