قلندرلودھی کا دبنگ اعلان۔ بالڈھیری میں ووٹوں کی منتقلی مکمل۔

ایبٹ آباد:سابق صوبائی وزیر خوراک قلندرخان لودھی نے پارٹی ٹکٹوں کے فیصلے کو تسلیم کرنے اورحلقہ بندیوں کیخلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان کردیا۔ صحافیوں سے بات چیت کے دوران قلندرخان لودھی کا کہناتھاکہ پشاورہائیکورٹ نے یوسی سلہڈ کو پی مزید پڑھیں

سلہڈ کی واپسی: سجاداکبرخوش۔ نثار صفدر پریشان۔

ایبٹ آباد:پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی کے اڑتیس سجاد اکبر خان نے کہاہے کہ یونین کونسل سلہڈ کی پی کے اڑتیس کیساتھ دوبارہ واپسی حق وسچ کی فتح ہے۔ اور عوام کی دعاؤں سے مزید پڑھیں

امیدواراین اے سولہ حاجی ایاز کی اننگ رمضان میں بھی جاری۔

ایبٹ آباد:امیدوار قومی اسمبلی حلقہ این اے سولہ حاجی ایاز خان نے کہاہے کہ تناول ہو یا رش یا حویلیاں این اے سولہ کی عوام کے حقوق کا بھرپور تحفظ کرونگا۔ اگر اللہ تعالیٰ نے کامیابی عطاء کی تو ملک مزید پڑھیں

ڈاکٹرعدنان بشیر معاملات طے۔ جلد شمولیت متوقع۔

ایبٹ آباد:ڈاکٹرعدنان بشیر کے مسلم لیگ(ن) سے ٹکٹ کے معاملات طے۔ جلد شمولیت متوقع۔ اس ضمن میں ذرائع نے صحافیوں کو بتایاکہ پاکستان پیپلزپارٹی سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹرعدنان بشیر نے سابق ادوار میں متعدد مرتبہ حلقہ پی کے چھیالیس مزید پڑھیں

برادری ازم کی بجائے عمران خان پی ٹی آئی کا ٹکٹ علی اصغرخان کو دیں: راجہ عبداللہ۔

ایبٹ آباد:پی ٹی آئی کے کارکن کیہال کے رہائشی راجہ عبداللہ نے عمران خان سے مطالبہ کیاہے کہ حلقہ این اے سولہ کیلئے پی ٹی آئی کا ٹکٹ علی اصغرخان کو دیاجائے۔ ایبٹ آباد کے شہریوں کیلئے علی اصغرخان کے مزید پڑھیں

علی اصغرخان اورعلی خان جدون این اے سولہ میں مدمقابل۔ 

ایبٹ آباد:ضلع ناظم علی خان جدون نے بھی این اے سولہ میں انٹری ماردی۔ ڈوبتی ناؤ کو بچانے کیلئے عمران خان کو این اے سولہ سے الیکشن لڑوانے کی کوششیں عروج پر پہنچ گئیں۔ اس ضمن میں ذرائع نے صحافیوں مزید پڑھیں

مسلم لیگی رہنماء محمد اشفاق بھی این اے سولہ کے دنگل میں کود پڑے۔

ایبٹ آباد:معروف مسلم لیگی رہنماء محمد اشفاق نے این اے سولہ کا الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔ ٹکٹ کیلئے درخواست جمع کرادی۔ اس ضمن میں مقامی ذرائع نے صحافیوں کو بتایاکہ پاکستان مسلم لیگ(ن)سے تعلق رکھنے والے معروف مسلم لیگی مزید پڑھیں

نلہ ڈوگہ کے مکینوں نے یوسف خان کی حمایت کردی۔ 

ایبٹ آباد:نلہ ڈوگہ کے مکینوں نے یوسف خان کی حمایت کردی۔ اس ضمن میں ذرائع نے صحافیوں کو بتایاکہ امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی کے اڑتیس یوسف خان الیکشن مہم کے سلسلے میں حلقہ میں عوام کی طرف سے خوب مزید پڑھیں

الیکشن کیلئے سردارشیربہادر اورسردار ادریس کا پینل تشکیل۔

ایبٹ آباد:آمدہ انتخابات 2018 پی ٹی آئی اراکین ضلع و تحصیل کونسل کی بڑی بیٹھک، الیکشن کے حوالے سے امیدوارون پر بھرپور مشاورت، پارٹی مفاد کیلئے 2018 الیکشن میں این اے 15سے سردار شہر بہادر اور پی کے 37سے سردار مزید پڑھیں

سجاداکبرخان نے پھسوڑی ڈال دی۔

ایبٹ آباد:حویلیاں اوربانڈی عطائی خان کے کامیاب دورے کے دوران نائب ناظم ملک ہمایون اعوان، منظورخان، راجہ وحید اور دیگر اہم شخصیات اور نوجوانوں نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی کے اڑتیس سجاد اکبر مزید پڑھیں