مسلم لیگی شیروں نے آپس میں ہی طبل جنگ بجا دیا۔

وائس آف ہزارہ سپیشل رپورٹ این اے پندرہ کا موجودہ سیاسی منظر نامہ دیکھ کو سوچا کہ اس پر کچھ لکھ دوں کیونکہ مسلم لیگ ن کے دو شیروں نے آپس میں ہی طبل جنگ بجا دی ہے اس میں مزید پڑھیں

خان بہادرخان جدون حلقہ پی کے سینتیس سے میدان میں آگئے۔

حویلیاں:بانڈہ جات اور پی کے 37 اور این اے 15 کی عوام کے لیئے خوشخبری! بانڈہ سید خان کے سپوت اور قائدانہ صلاحیتوں کے مالک خان بہادر خان جدون نے حلقہ پی کے 37 اور این اے 15 سے الیکشن مزید پڑھیں

کوئی پولنگ سٹیشن ہی جیت جائیں تو یہ ایک معجزہ ہوگا۔

ایبٹ آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی کے اڑتیس سجاداکبرخان نے کہاہے کہ حلقہ پر قابض موجودہ نمائندوں کا اب یوم حساب قریب ہے۔ اور ان شاء اللہ عوام ان سے ووٹ کی پرچی مزید پڑھیں

مہتاب عباسی گروپ کھل کر مرتضیٰ جاوید عباسی کیخلاف میدان میں آگیا۔

ایبٹ آباد:شیر کا نشان ہماری پہچان، پارٹی ٹکٹ کا حامل شخص ہمارا امیدوار ہوگا، بے داغ ماضی، کرپشن سے پاک ، بدعنوانی، لوٹ مار سے پاک شخص کو میدان میں لایاجائے جو عوامی نمائندگی کیلئے جرات کا مظاہرہ کر سکے مزید پڑھیں

گرینڈ جرگہ نے وسیم خان جدون کوصوبائی اسمبلی کاامیدوارنامزد کردیا۔ 

ایبٹ آباد:گرینڈ جرگہ نے وسیم خان جدون کوحلقہ پی کے 38سے امیدوارنامزد کردیا۔ اس ضمن میں ذرائع نے بتایاکہ ممبر ضلع کونسل یونین کونسل شیخ البانڈی وسیم خان جدون نے یوسی شیخ البانڈی، ایبٹ آباد کنٹونمنٹ، میرپور، نواں شہر، منڈیاں، مزید پڑھیں

ندیم مغل نے حلقہ پی کے 39کا الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔ 

ایبٹ آباد: مسلم لیگی رہنماء ندیم مغل نے حلقہ پی کے 39کا الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔ اس ضمن میں ذرائع نے صحافیوں کو بتایاکہ پاکستان مسلم لیگ(ن) سے تعلق رکھنے والے ممبر ضلع کونسل ندیم مغل نے آئندہ عام مزید پڑھیں

مشتاق غنی کیلئے نئی پریشانی۔ ذوالفقار علی بھٹوگجربھی مدمقابل آگئے۔

جن پتھروں کو عطاء کی تھی ہم نے دھڑکن۔ان کو زباں ملی تو ہمی پر برس پڑے۔ ایبٹ آباد:مشتاق غنی کیلئے نئی پریشانی۔ وائس چیئرمین کینٹ بورڈذوالفقار علی بھٹوبھی مدمقابل میدان میں آگئے۔ ذرائع کے مطابق 2015ء کے کنٹونمنٹ الیکشن مزید پڑھیں

سابق ایم پی اے نثارصفدرکے بھائی افتخارخان نے بھی انٹری ماردی۔ 

ایبٹ آباد:سابق ایم پی اے نثارصفدرکے بھائی افتخارخان نے بھی انٹری ماردی۔ حلقہ پی کے اڑتیس سے الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ۔ اس ضمن میں ذرائع نے صحافیوں کو بتایاکہ حکمران اتحاد میں پھوٹ کی وجہ سے حویلیاں سے مزید پڑھیں

حکمران اتحاد میں پھوٹ: پی کے اڑتیس میں پی ٹی آئی کے امیدوارپریشان۔

ایبٹ آباد: حکمران اتحاد میں پھوٹ۔ حلقہ پی کے اڑتیس کے متعدد امیدوارپی ٹی آئی کے ٹکٹ کی دوڑ سے آؤٹ۔ عمران خان نظریاتی جبکہ پرویز خٹک کاقلندرلودھی کی جانب جھکاؤ۔ اس ضمن میں ذرائع نے صحافیوں کو بتایاکہ آئندہ مزید پڑھیں

نئی حلقہ بندیاں: مسلم لیگ(ن) اور پی ٹی آئی کے اندرونی اختلافات کھل کر سامنے آگئے۔

ایبٹ آباد:نئی حلقہ بندیوں کے نتیجے میں ایبٹ آبادمیں بنے والے نئے حلقوں میں ڈرامائی سیاسی صوتحال پیدا ہوگئی ہے مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی میں اندرونی اختلافات کھل کر سامنے آگئے ہیں ٹکٹوں کی تقسیم کے بعد مزید پڑھیں