کیہال کے غیرت مندوں کو نوکریوں اور جعلی فنڈز سے خریدا نہیں جاسکتا: ساجد اعوان۔

ایبٹ آباد : امیدوار ضلع کونسل کیہال اربن مسلم لیگ ن ملک ساجد اعوان نے کہاہے کہ کیہال کے عوام با ضمیر اور غیرت مند نوکریوں ارو جعلی فنڈز کے اعلانات سے خریدے نہیں جا سکتے ایبٹ آباد سے منتخب مزید پڑھیں

کیہال الیکشن: اینٹی مشتاق غنی قوتیں ایک پلیٹ فارم پر۔

ایبٹ آباد:اینٹی مشتاق غنی قوتیں ایک پلیٹ فارم پر۔ کیہال میں پی ٹی آئی کے امیدوار رانا صفدر کو سخت مشکلات کا سامنا۔ اس ضمن میں ذرائع نے صحافیوں کو بتایاکہ کیہال کا ضمنی الیکشن عام انتخابات سے زیادہ اہمیت مزید پڑھیں

نئی حلقہ بندیوں کے بعد سردارشیربہادرنے بھی ڈائریکشن تبدیل کرلی۔

ایبٹ آباد:ایبٹ آباد میں نئی حلقہ بندیوں کے بعد سردارشیربہادرنے بھی ڈائریکشن تبدیل کرلی۔ سردار شیربہادر اورسردار مہتاب مدمقابل۔ ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی پریشانی کا شکار۔ اس ضمن میں ذرائع نے صحافیوں کو بتایاکہ حلقہ پی کے چھیالیس کی مزید پڑھیں

سلہڈ میں ملک سلیمان کی پوزیشن مستحکم۔ مخالفین پر سکتہ تاری۔

ایبٹ آباد:پاکستان تحریک انصاف کے نامزدامیدوار ضلع کونسل یوسی سلہڈ ملک سلیمان نے کہاہے کہ ایبٹ آباد شہر میں داخل سے قبل ہی سلہڈ کے گندگی کاڈھیرسیاحوں کا استقبال کرتا ہے۔ جس کا خاتمہ میری اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ مزید پڑھیں

ایبٹ آباد ،مانسہرہ اورہری پورکے نئے صوبائی حلقوں کی حتمی فہرست جاری۔ 

ایبٹ آباد:الیکشن کمیشن آ ف پاکستان نے ضلع ایبٹ آباد کے نئے صوبائی حلقوں کی حتمی فہرست جاری کردی۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ذرائع کے مطابق حلقہ پی کے 36ایبٹ آباد ون میں تحصیل بکوٹ، تحصیل لورہ ، ترنوائی مزید پڑھیں

ایبٹ آباد، مانسہرہ اورہری پور کے قومی اسمبلی کے حلقوں کی نئی فہرست جاری۔

ایبٹ آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ایبٹ آباد کے قومی حلقوں کی حتمی فہرست جاری کردی۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ذرائع کے مطابق حلقہ این اے پندرہ ایبٹ آباد ون میں باگن قانون گوحلقہ تحصیل ایبٹ آباد کے گلیات ہزارہ مزید پڑھیں

جدھرجھنگی تے سلہڈ۔۔ سجاداکبربھی ادھر۔

ایبٹ آباد:پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء سجاد اکبر خان نے کہاہے جھنگی اورسلہڈ جس حلقے میں لگے گا۔ اس حلقے سے الیکشن میں حصہ لونگا۔پانچ مارچ کو الیکشن کمیشن حلقہ بندیوں کا اعلان کردے گا۔صحافیوں سے بات چیت کے دوران مزید پڑھیں

ایبٹ آباد کی نئی حلقہ بندیوں کی تفصیلات منظرعام پر آگئیں۔

یبٹ آباد:مردم شماری کے بعدنئی حلقہ بندیوں میں ایبٹ آباد کاایک حلقہ کم کردیاگیا۔ صوبائی و قومی اسمبلی کے حلقوں کی تکمیل آخری مراحل میں داخل۔ ایبٹ آباد کی نئی حلقہ بندیوں نے کہیں خوشی کہیں غم والی کیفیت پیدا مزید پڑھیں

نملی میرا کے ضمنی الیکشن میں سردار افتخار کامیاب

ایبٹ آباد یونین کونسل نملی میرا ۱ ضمنی الیکشن سردار افتخار نے 994 ووٹ لے کر میدان مار لیا جبکہ ان کے مدمقابل سردار ارشد 494 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے اس ضمن میں ذرائع نے بتایا کہ مزید پڑھیں

ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے پی ٹی آئی اورمسلم لیگ(ن) نے امیدوارنامزد کردیئے۔

ایبٹ آباد:ملک سلیمان، رانا صفدر، ساجد اعوان اورشفیق عرف ڈی سی کو ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لئے پی ٹی آئی اورمسلم لیگ(ن) نے امیدوار نامزد کردیا۔ اس ضمن میں ذرائع نے صحافیوں کو بتایاکہ آمدہ ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے پاکستان مزید پڑھیں