رانا صفدر اور خورشید اعوان نے پی ٹی آئی کا ٹکٹ لینے سے انکار کردیا۔ 

ایبٹ آباد:کیہال ضمنی الیکشن۔ رانا صفدر اور خورشید اعوان نے پی ٹی آئی کا ٹکٹ لینے سے انکار کردیا۔ ذرائع کے مطابق کیہال کے ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کیلئے رانا صفدر، بنارس عباسی، یونس عباسی، خورشید اعوان سمیت اٹھارہ مزید پڑھیں

یوسی سلہڈکاٹکٹ نہ ملنے کی صورت میں چوہدری دلدار کے حق میں دستبرداری کی تیاریاں۔

ایبٹ آباد: شکست خوردہ امیدوار کی پی ٹی آئی کا ٹکٹ نہ ملنے پر چوہدری دلدار کے حق میں دستبردار ہونے کی تیاریاں۔ اس ضمن میں ذرائع نے صحافیوں کو بتایاکہ چوہدری شکیل کو 2015ء کے بلدیاتی انتخابات میں صوبائی مزید پڑھیں

کیہال کے گرینڈجرگہ نے ٹھیکیداری نظام کو مستردکرنے کااعلان کردیا۔

ایبٹ آباد: یونین کونسل کیہال اربن ضمنی الیکشن میں ضلع کونسل ممبر کے انتخاب کیلئے گرینڈ جرگہ خواہشمند امیدواروں سمیت کیہال کے سرکردہ عمائدین کی شرکت ہزارہ کے منفرد جرگہ نے تمام امیدواروں کو ایک پلیٹ فارم مہیا کر دیاکیہال مزید پڑھیں

شکست خوردہ سابق امیدوار پی ٹی آئی کے ٹکٹ کیلئے سرگرم۔ 

ایبٹ آباد:شکست خوردہ سابق امیدوار پی ٹی آئی کے ٹکٹ کیلئے سرگرم۔ اس ضمن میں ذرائع نے صحافیوں کو بتایاکہ چوہدری شکیل کو 2015ء کے بلدیاتی انتخابات میں صوبائی وزیر خوراک قلندر خان لودھی کی جانب سے یونین کونسل سلہڈ مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے سلہڈ، کیہال اور بکوٹ میں ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کردیا۔ 

ایبٹ آباد:الیکشن کمیشن نے سلہڈ، کیہال اور بکوٹ میں ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کردیا۔ سابق ضلع ناظم سردار شیربہادر گروپ کے ڈی سیٹ ہونے کے بعد یونین کونسل سلہڈ، کیہال اربن اور بکوٹ میں خالی ہونے والی نشستوں پر مزید پڑھیں

چوہدری فیصل ذوالفقارنے حلقہ این اٹھارہ سے الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔ 

ایبٹ آباد:چوہدری فیصل ذوالفقارنے حلقہ این اٹھارہ سے الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق چوہدری فیصل ذوالفقارجن کا بنیادی طور پر ضلع ہری پور کی یونین کونسل نلہ کیساتھ تعلق ہے۔اور موصوف سینیٹرجعفراقبال کے داماد ہیں۔ چوہدری مزید پڑھیں

امجدشاہزمان گروپ نے کیہال کے ضمنی انتخابات میں اپنا امیدوارلانے کا اعلان کردیا۔

ایبٹ آباد:امیدوارصوبائی اسمبلی امجدشاہزمان گروپ نے کیہال کے ضمنی انتخابات میں اپنا امیدوارلانے کا اعلان کردیا۔اس ضمن میں امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی کے چوالیس امجد شاہزمان نے صحافیوں کو بتایاکہ کیہال کے ضمنی الیکشن میں ہمارا گروپ اپنا امیدوار مزید پڑھیں

اعصاب شکن پولنگ کے بعد امجدشاہزمان فاتح۔

ایبٹ آباد: اعصاب شکن پولنگ کے بعد امجدشاہزمان فاتح۔ وائس آف ہزارہ ڈاٹ کام کی جانب سے آئندہ انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کی عوامی مقبولیت جانچنے کیلئے پول کے اہتمام کا سلسلہ شروع کیاگیاہے۔ جس میں عام لوگ مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مخصوص نشستوں کے نومنتخب ممبران کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔ 

ایبٹ آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مخصوص نشستوں کے نومنتخب ممبران کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔ ذرائع کے مطابق ڈی سیٹ کیس کے فیصلے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے قبل ازوقت اورعجلت میں مخصوص نشستوں پر ممبران مزید پڑھیں

پشاورہائیکورٹ نے ضمنی انتخابات اور مخصوص نشستوں کیخلاف حکم امتناعی جاری کردیا۔

ایبٹ آباد:پشاورہائیکورٹ نے ضمنی بلدیاتی الیکشن اور مخصوص نشستوں کیخلاف حکم امتناعی جاری کردیا۔ اس ضمن میں مقامی ذرائع نے صحافیوں کو بتایاکہ تحصیل ناظم حویلیاں سردار ارسل پرویزاورپاکستان مسلم لیگ(ن) کے ممبر ضلع کونسل ندیم مغل نے شوراب احمد مزید پڑھیں