حلقہ این اے پندرہ میں شیرگھس گیا۔ علی اصغرخان اور سردار یعقوب کی کشتیاں ڈوب گئیں۔

ایبٹ آباد:حلقہ این اے پندرہ کاغیرمتوقع نتیجہ۔ علی اصغرخان اور سردار یعقوب کی کشتیاں ڈوب گئیں۔ذرائع کے مطابق ریٹرننگ آفیسرایبٹ آباد کی جانب سے جاری کئے جانیوالے غیرحتمی نتائج کے مطابق حلقہ این اے پندرہ میں 449پولنگ سٹیشنوں پررجسٹرڈ ووٹرز مزید پڑھیں

حلقہ این اے سولہ کے سرکاری نتائج کا اعلان۔علی خان جدون کی جیت۔ 

ایبٹ آباد:حلقہ این اے سولہ کے سرکاری نتائج کا اعلان۔علی خان جدون کی جیت۔ ذرائع کے مطابق ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرایبٹ آباد کی جانب سے جاری کئے جانیوالے حلقہ این اے سولہ کے غیرحتمی نتائج کے مطابق 332پولنگ سٹیشنوں پررجسٹرڈ ووٹرز مزید پڑھیں

حلقہ پی کے 37متعدد امیدوار ضمانتیں ضبط کروابیٹھے۔ سردار وقار نبی ہارگئے۔ 

ایبٹ آباد:حلقہ پی کے 37متعدد امیدوار ضمانتیں ضبط کروابیٹھے۔ سردار وقار نبی ہارگئے۔ ذرائع کے مطابق ریٹرننگ آفیسرایبٹ آباد کی جانب سے جاری کئے جانیوالے حلقہ پی کے سینتیس کے غیرحتمی نتائج کے مطابق 236پولنگ سٹیشنوں پررجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد241931ہے مزید پڑھیں

حلقہ پی کے 39متعدد امیدوار ضمانتیں ضبط کروابیٹھے۔ 

ایبٹ آباد:حلقہ پی کے 39متعدد امیدوار ضمانتیں ضبط کروابیٹھے۔ ذرائع کے مطابق ریٹرننگ آفیسرایبٹ آباد کی جانب سے جاری کئے جانیوالے حلقہ پی کے انتالیس کے غیرحتمی نتائج کے مطابق 147پولنگ سٹیشنوں پررجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد158771ہے اور 81437 خواتین و مزید پڑھیں

علی خان جدون کی قیادت میں پی ٹی آئی نے ایبٹ آباد میں کلین سویپ کرلیا۔

ایبٹ آباد: حلقہ این اے پندرہ اور سولہ کے غیرحتمی نتائج کے مطابق حلقہ این اے سولہ سے پی ٹی آئی کے امیدوار علی خان جدون بھاری اکثریت سے کامیابی کی جانب گامزن ہیں۔ جبکہ ان کے مدمقابل مسلم لیگی مزید پڑھیں

امجدشاہزمان بڑے اپ سیٹ کی پوزیشن میں آگئے۔ 

ایبٹ آباد:امجدشاہزمان بڑے اپ سیٹ کی پوزیشن میں آگئے۔ نواں شہر، میرپور، کنج اور کیہال کے تاریخی جلسوں کے بعد امجدشاہزمان مضبوط امیدوار بن گئے۔ ذرائع کے مطابق حلقہ پی کے انتالیس سے آزاد امیدوار امجدشاہزمان کی انتخابی مہم بھی مزید پڑھیں

امیدوارپی کے 39عنایت اللہ خان کے فرزندبابرخان کی تاجروں سے ملاقاتیں۔

ایبٹ آباد:امیدوارپی کے 39عنایت اللہ خان کے فرزندبابرخان بھی میدان میں۔ تاجروں سے ملاقاتیں۔ اہم بازاروں کے تاجروں نے عنایت اللہ خان کی حمایت کا اعلان کردیا۔ اس ضمن میں ذرائع نے صحافیوں کو بتایاکہ سابق ایم پی اے عنایت مزید پڑھیں

ووٹ ڈالنے سے پہلے یہ تحریرضرور پڑھ لیں۔

ایبٹ آباد:عام انتخابات: شہری اس امیدوار کو ووٹ دیں۔ جس کے دروازے ہمیشہ عوام کیلئے کھلے رہتے ہیں۔ جوچوبیس گھنٹے لوگوں کے مسائل حل کرنے کیلئے موجود رہتا ہے۔ قومیت ، برادری اور جنبہ کو مکمل طور پر مسترد کیاجائے۔ مزید پڑھیں

ضلع ایبٹ آباد کے تمام حلقوں، ووٹرز اورامیدواروں کی مکمل تفصیل۔

ایبٹ آباد:جنرل الیکشن 2018 میں ضلع ابیٹ آباد کے کل 8لاکھ 38ہزار سات سو تیئس ووٹر دو قومی اور چار صوبائی حلقوں میں اپنا حق رائے دہی استعمال کر کے اپنے نمائندوں کا انتحاب کریں گے ۔دو قومی اور چار مزید پڑھیں

آزادامیدوارسردار اعجاز،اللہ اکبرتحریک کے امیدوار سردار عمیرانور کے حق میں دستبردار۔

ایبٹ آباد:آزادامیدوارسردار اعجاز،اللہ اکبرتحریک کے امیدوار سردار عمیرانور کے حق میں دستبردار۔اس ضمن میں ذرائع نے صحافیوں کو بتایاکہ حلقہ پی کے 39 سے کئی امیدوار الیکشن میں حصہ لینے جارہے ہیں۔ یونین کونسل کیہال سے تعلق رکھنے والے سردار مزید پڑھیں