سلیم شاہ کے مشاورتی جلسہ نے تناول کی سیاست میں ہلچل مچادی۔ سرکاری محکموں میں اٹک پار کا ایک بھی آدمی بھرتی نہیں ہوگا۔ اگر میں ایم پی اے ہوتا اور لوگ مجھے پتھرمارتے تو میں اسی دن اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہوجاتا: جلسہ سے خطاب۔

To Watch the Video of This News Click HERE

ریحام خان کااین اے سترہ سے الیکشن میں حصہ لینے کیلئے مسلم لیگ(ن) سے رابطے۔

ایبٹ آباد:ریحام خان کااین اے سترہ سے الیکشن میں حصہ لینے کیلئے مسلم لیگ(ن) سے رابطے۔ سرخ جھنڈی دکھادی گئی۔ اس ضمن میں ذرائع نے صحافیوں کو بتایاکہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان مزید پڑھیں