اعوان برادری کی سرکردہ شخصیات نے وقارنبی کی حمایت کردی۔

ایبٹ آباد(عتیق اعوان) اہلیان تھیسی اور میرابالا نے وقار نبی کی حمائیت کا اعلان کر دیا حمائیت کا اعلان منعقدہ میٹنگ میں کیا گیا سابقہ ادوار میں ظلم کی چکی میں پستے آئے ہیں ڈاکٹر محمد نذیر کا خطاب،عوام کو مزید پڑھیں

یونین کونسل جرل سے لودھی اور آفریدی گروپوں کا مکمل صفایا۔ 

ایبٹ آباد:یونین کونسل جرل سے لودھی اور آفریدی گروپوں کا مکمل صفایا۔ ممبرضلع کونسل محمد عارف، ناظم گلزیر سمیت یوسی جرل کی اہم شخصیات نے سجاداکبرکی حمایت کردی۔ پچیس جولائی کو جرل میں کامیابی یقینی۔ ذرائع کے مطابق یونین کونسل مزید پڑھیں

اہلیان کاکول نے امجدشاہزمان پر ایکاکرلیا۔ 

ایبٹ آباد:اہلیان کاکول نے امجدشاہزمان پر ایکاکرلیا۔ سابق امیدواررئیس خان نے بھی حمایت کردی۔اس ضمن میں ذرائع نے صحافیوں کو بتایاکہ کاکول میں امیدوار صوبائی اسمبلی امجدشاہزمان کے الیکشن آفس کی افتتاحی تقریب ایک بہت بڑے جلسہ عام میں تبدیل مزید پڑھیں

آصف زبیر شیخ اورذوالفقار بھٹو کے سپورٹروں نے مشتاق غنی سے ہاتھ ملا لیا۔ 

ایبٹ آباد:آصف زبیر شیخ اورذوالفقار بھٹو کے سپورٹروں نے مشتاق غنی سے ہاتھ ملا لیا۔ اندرون خانہ مشتاق غنی کی انتخابی مہم چلانے میں مصروف۔ ذرائع کے مطابق امیدوار صوبائی اسمبلی آصف زبیر شیخ اور ذوالفقار علی بھٹوگجرکو پچیس جولائی مزید پڑھیں

امجدشاہزمان نے مزیدچھکے مارلئے۔

ایبٹ آباد:کنج جدید اورنواں شہر کے بڑے جنبہ نے امجدشاہزمان کی حمایت کردی۔ ذرائع کے مطابق امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی کے انتالیس امجدشاہزمان کی دھواں دھار انتخابی بیٹنگ جاری ہے۔ کنج جدید میں حاجی رشید اور حاجی یونس کے مزید پڑھیں

کمزورامیدواردو، کمزور امیدوارلو۔ پی ٹی آئی اور نون لیگ کی خفیہ ڈیل بے نقاب۔ 

ایبٹ آباد:کمزورامیدواردو، کمزور امیدوارلو۔ پی ٹی آئی اور نون لیگ کی خفیہ ڈیل بے نقاب۔ اس ضمن میں ذرائع نے صحافیوں کو بتایاکہ پچیس جولائی کوہونیوالے عام انتخابات کیلئے حلقہ این اے پندرہ اور سولہ پر پی ٹی آئی اور مزید پڑھیں

مسلم لیگی رہنماء علی اصغرخان نے علی خان جدون کی حمایت کردی۔ 

ایبٹ آباد:مسلم لیگی رہنماء علی اصغرخان نے علی خان جدون کی حمایت کردی۔ اس ضمن میں ذرائع نے صحافیوں کو بتایاکہ اسلام کوٹ سے تعلق رکھنے والے ممتاز مسلم لیگی رہنماء علی اصغرخا ن کافی جانی پہچانی شخصیت ہیں۔ آئندہ مزید پڑھیں

ملک برادرن اور جدون ہاؤس میں چالیس سالہ رنجشیں ختم 

ایبٹ آباد :ملک برادرن اور جدون ہاؤس میں چالیس سالہ رنجشیں ختم ، ساتھ چلنے کا اعلان ، سابق سینیٹر ملک عبدالروف اور ملک عبدالقیوم کے مضبوط جنبوں سمیت ملک علی گوہر نے اپنے برادری جنبہ سمیت امان اللہ خان مزید پڑھیں

سلال خان اور نوازخان نے قلندرلودھی کا بانڈہ قاضی کے لوگوں کیساتھ راضی نامہ کروادیا۔

ایبٹ آباد: بانڈہ قاضی میرا گھر ہے اور جتنی عزت مجھے حاجی یوسف خان اور اس کے مضبوط جنبے سمیت اہلیان بانڈہ قاضی نے دی اس کی مثال نہیں ملتی ، یونین کونسل بانڈہ پیر خان میری یونین کونسل ہے مزید پڑھیں

شیخ شبیر احمد سہگل عنایت اللہ خان جدون کے حق میں دستبردار۔

ایبٹ آباد: شیخ شبیر احمد سہگل عنایت اللہ خان جدون کے حق میں دستبردار، مسلم لیگ ن حلقہ پی کے انتالیس کے امیدوار عنایت اللہ خان جدون کا زبردست چھکا،پوزیشن مزید مستحکم ہو گئی۔ حلقہ پی کے انتالیس کے امیدوار مزید پڑھیں