کمزورترین امیدوارحاجی مہابت اعوان کو مسلم لیگی ٹکٹ جاری۔

ایبٹ آباد:علی خان جدون کی کامیابی سوفیصد یقینی ہوگئی۔مسلم لیگ(ن) نے کمزور ترین امیدوار حاجی مہابت اعوان کو این اے سولہ کا ٹکٹ جاری کردیا۔ پی کے اڑتیس کا ٹکٹ ارشد ٹھیکیدار کو جاری۔ اس ضمن میں ذرائع نے صحافیوں مزید پڑھیں

علی خان جدون اور مشتاق غنی کو میرپور میں بھرپور سپورٹ مل گئی۔

ایبٹ آباد: پی ٹی آئی کے نامزدامیدوار علی خان جدون اور مشتاق احمد غنی نے کہاہے کہ یونین کونسل میرپور ہمارا گھر ہے اور یونین کونسل میں بلا تفریق ترقیاتی کام تحریک انصاف کی حکومت کا منہ بولتا ثبوت ہے مزید پڑھیں

سردارمہتاب گروپ نے الیکشن کا بائیکاٹ کردیا۔ 

ایبٹ آباد:سردارمہتاب گروپ نے الیکشن کا بائیکاٹ کردیا۔ ذرائع کے مطابق سردار مہتاب احمد خان عباسی کا شمار پاکستان مسلم لیگ(ن) کے چوٹی کے رہنماؤں میں ہوتاہے۔ رواں سال ہونے والے عام انتخابات میں سردار مہتاب اور سابق ڈپٹی سپیکر مزید پڑھیں

سلطانپورکے لوگوں نے علی خان جدون پر ایکاکرلیا۔

حویلیاں:امیدوار این اے16علی خان جدون اور امیدوار حلقہ پی کے38 الحاج قلندر خان لودھی کی سلطان پور میں ایک اور دبنگ انٹری کونسلر سعید خان کی رہائش گاہ پر منعقدہ کارنرمیٹنگجلسے میں تبدیل پی ٹی آئی نامزد امیدواروں کا پرتپاک مزید پڑھیں

نواں شہر کی اہم شخصیات نے امجدشاہزمان کی حمایت کااعلان کردیا۔ 

ایبٹ آباد:نواں شہر کی اہم شخصیات نے امجدشاہزمان کی حمایت کااعلان کردیا۔ پچیس جولائی کو بھرپور طریقے سے کامیاب کرانے کا اعلان ۔ آزاد امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی کے انتالیس امجد شاہزمان کے اعزاز میں نواں شہر بنی میں مزید پڑھیں

علی خان جدون اور قلندرلودھی کے تیزباؤلنگ نے سیاسی فضاء تبدیل کردی۔ 

ایبٹ آباد:مانگل اور سلطانپور میں علی خان جدون اور قلندرلودھی کے تیزباؤلنگ نے سیاسی فضاء تبدیل کردی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار قومی اسمبلی علی خان جدون اور امیدوار حلقہ پی کے 38 قلندرخان لودھی نے مزید پڑھیں

نواں شہر کے گرینڈ جرگہ نے امجدشاہزمان کی حمایت کا اعلان کردیا۔ 

ایبٹ آباد:نواں شہر کے گرینڈ جرگہ نے امجدشاہزمان کی حمایت کا اعلان کردیا۔ پچیس جولائی کو بھرپور طریقے سے کامیاب کرانے کا اعلان۔ اس ضمن میں ذرائع نے صحافیوں کو بتایاکہ یونین کونسل نواں شہر کے مختلف علاقوں سے تعلق مزید پڑھیں

بانڈہ دلازاک کے مکینوں نے علی خان اور مشتاق غنی کو کامیاب کرانے کا اعلان کردیا۔

ایبٹ آباد:بانڈہ دلازاک محلہ اوچھاڑ میں تحریک انصاف کے نامزد امیدواروں کی حمایت کے بعد سیاسی صورت حال یکسر تبدیل ہو گئی۔ این 16 اور پی کے 39 میں علی خان جدون اور مشتاق احمد غنی کو کامیا بی کی مزید پڑھیں

باباحیدرزمان اور امان اللہ خان جدون دوبارہ یکجاہوگئے۔

ایبٹ آباد: حلقہ این اے16کی سیاست میں ڈرامائی تبدیلی ،ایبٹ آباد میں تعصب کی سیاست کا خاتمہ ، بابا حیدر زمان نے تحریک انصاف کے نامزد امیدوار علی خان جدون کی حمایت کا اعلان کر دیا ،چیئرمین تحریک صوبہ ہزارہ مزید پڑھیں

میری شرافت کا کچھ لوگ نا جائز فائدہ اٹھا رہے ہیں : عنایت اللہ خان جدون۔

ایبٹ آباد:پاکستان مسلم لیگ(ن) کے نامزد امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی کے انتالیس عنایت اللہ خان جدون نے کہاہے کہ میری شرافت کا کچھ لوگ نا جائز فائدہ اٹھا رہے ہیں PK39کے گاؤں کے بعد اب شہر کی طرف رخ مزید پڑھیں