سردار شیربہادرکاچارحلقوں پرپنجہ آزمائی کا اعلان۔

ایبٹ آباد:سردار شیربہادرنے دوقومی اور دو صوبائی اسمبلی کے حلقوں پر الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔ اس ضمن میں ذرائع نے صحافیوں کو بتایاکہ پی ٹی آئی کے سابق ضلعی صدر و سابق ضلع ناظم سردار شیربہادر کو حکمران جماعت مزید پڑھیں

نصیرتنولی ایڈوکیٹ نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے۔ 

ایبٹ آباد:نصیرتنولی ایڈوکیٹ نے حلقہ پی کے 38کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے۔ اس ضمن میں ذرائع نے صحافیوں کو بتایاکہ تناول سے تعلق رکھنے والے معروف قانون دان نصیرتنولی ایڈوکیٹ نے حلقہ پی کے اڑتیس کے الیکشن میں حصہ مزید پڑھیں

سابق ایم این اے ڈاکٹر اظہرجدون نے دعائے خیرکردی۔

ایبٹ آباد:جدون ہاؤس میں اہم اجلاس کا انعقاد کیاگیا۔ جس میں سابق ایم این اے ڈاکٹر اظہر جدون، سابق صوبائی وزراء مشتاق احمد غنی، قلندرلودھی، ضلع ناظم علی خان جدون، سیف اللہ خان جدون، سابق اراکین اسمبلی، پاکستان تحریک انصاف مزید پڑھیں

ایبٹ آباد کے متعدد امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع ۔

ایبٹ آباد:قومی و صوبائی اسمبلی کے حلقوں پر متعدد امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروادیئے۔ اس ضمن میں ذرائع نے صحافیوں کو بتایاکہ جمعرات کے روز حلقہ این اے سولہ کیلئے آزاد امیدوار سردار بلال صدیق، تحریک لبیک کے فیصل مزید پڑھیں

حلقہ این اے سولہ اور پی کے انتالیس کیلئے مسلم لیگی پینل کی مشاورت مکمل۔

ایبٹ آباد:حلقہ این اے سولہ پرسردارمہتاب اور عنایت خان پر مشتمل مسلم لیگی پینل کا اعلان جلد متوقع۔ ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے علی خان جدون کو این اے سولہ کا ٹکٹ دینے کے بعد سردار مزید پڑھیں

حلقہ بندیاں برقرار: مرتضیٰ جاوید عباسی کے اعتراضات مسترد ۔

ایبٹ آباد:حلقہ این اے پندرہ اورسولہ کی حلقہ بندیاں برقرار۔ الیکشن کمیشن نے مرتضیٰ جاوید عباسی کے اعتراضات مسترد کردیئے۔ اس ضمن میں ذرائع نے صحافیوں کو بتایاکہ نئی حلقہ بندیوں کے بعد مسلم لیگی قائدین سردار مہتاب اور مرتضیٰ مزید پڑھیں

امجدشاہزمان نے ڈھوڈیال اور شیخ البانڈی میں مشتاق غنی کوبڑاجھٹکالگادیا۔

ایبٹ آباد:ڈھوڈیال میں مشتاق غنی کے جنبہ نے امجدشاہزمان کی حمایت کردی۔ اس ضمن میں ذرائع نے صحافیوں کو بتایاکہ امیدوار صوبائی اسمبلی امجد شاہزمان نے ڈھوڈیال کے مختلف مقامات پر کارنر میٹنگز سے خطاب کیا۔ ان کارنر میٹنگز میں مزید پڑھیں

پی ٹی آئی اور مسلم لیگ(ن) نے امیدوارفائنل کرلئے۔ اگلے ضلع ناظم کا بھی فیصلہ۔

ایبٹ آباد:پی ٹی آئی اورمسلم لیگ(ن) کی جانب سے امیدواروں کاچناؤ کرلیاگیا۔ این اے پندرہ پر ڈیڈلاک برقرار۔ اس ضمن میں ذرائع نے صحافیوں کو بتایاکہ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے آئندہ عام انتخابات کیلئے امیدواروں کا چناؤ کرلیاگیاہے۔ مزید پڑھیں