شہریوں کو گندے پانی کی فراہمی پر تحصیل ناظم اسحاق سلیمانی حرکت میں آگئے۔

ایبٹ آباد:وائس آف ہزارہ کی خبرپرایکشن۔ تحصیل ناظم اسحاق سلیمانی کا گریوٹی فلوسکیم کے واٹرفلٹریشن پلانٹ کا معائنہ۔نااہل خاتون ایس ڈی او کی نااہلی کھل کر سامنے آگئی۔ سالوں سے ٹینکوں کی صفائی کا فنڈ ہڑپ کئے جانے کا انکشاف۔ مزید پڑھیں

شاہراہ ریشم پر بد ترین ٹریفک جام معمول بن گئی ۔ 

ایبٹ آباد :شاہراہ ریشم پر بد ترین ٹریفک جام معمول بن گئی ۔ منٹوں کا سفر گھنٹوں میں طے ہونے لگا ۔ سڑک کے دونوں اطراف گاڑیوں کی لمبی قطاروں نے عوام کو عذاب میں مبتلا کر دیا ۔ انسپکٹراورایس مزید پڑھیں

ایبٹ آباد کے شہری کیساپانی استعمال کررہے ہیں؟ جان کر آپ پریشان ہوجائینگے۔

ایبٹ آباد:گریوٹی فلوسکیم کاواٹرٹریٹمنٹ پلانٹ گندگی سے بھرگیا۔ مردہ جانوروں کی لاشیں نکال کر پھینکنے کاسلسلہ جاری۔شہریوں کو مضرصحت پانی پلانیوالے ایکسین اور ایس ڈی او گریوٹی فلوسکیم کی فوری گرفتاری کا مطالبہ۔ مقامی لوگوں کی نشاندہی پر وائس آف مزید پڑھیں

ڈینگی سے متاثرہ بچی غلط علاج کی وجہ سے موت کے منہ میں چلی گئی۔ 

ایبٹ آباد:ڈینگی سے متاثرہ بچی غلط علاج کی وجہ سے موت کے منہ میں چلی گئی۔ اس ضمن میں ذرائع نے صحافیوں کوبتایاکہ یونین کونسل نتھیا گلی کے گاؤں کیری سرافالی کے رہائشی محمد فاروق کی آٹھ سالہ بیٹی کو مزید پڑھیں

میاں نوازشریف کی قیادت میں ناچ گانیوالوں کومنطقی انجام تک پہنچائینگے: شوکت ہارون۔

ایبٹ آباد:ممبرضلع کونسل شوکت ہارون خان نے کہاہے کہ میاں نواز شریف کی رہائی حق و سچ کی فتح ہے۔ ان شاء اللہ میاں نوازشریف کی قیادت میں پاکستانی عوام اپنے حقوق غصب کرنیوالوں کیخلاف بھرپور تحریک شروع کریگی۔ میاں مزید پڑھیں

تحصیل کونسلر سردار غلام مصطفی نے شہریوں کابڑامسئلہ حل کرادیا۔

ایبٹ آباد:تحصیل کونسلر سردار غلام مصطفی کی کوششیں: شہزادہ مسجد تاہاکی سٹیڈیم سڑک عوام کیلئے کھول دی گئی۔ جیل پارک اورسٹریٹ لائٹس کے حوالے سے یونین کونسل ملکپورہ سے تعلق رکھنے والے نوجوان تحصیل کونسلر سردار غلام مصطفی کا کہناتھاکہ مزید پڑھیں

کروڑوں کی کرپشن:جی ڈی اے کوکرپٹ افسران نے دیوالیہ بنادیا۔

ایبٹ آباد:افسر شاہی کے انوکھے اقدامات ‘ گلیات ترقیاتی ادارہ GDAتباہی کے دہانے پر پہنچ گیا ادارہ میں غیر مقامی افسران کو مسلط کر کے اس کا بیڑہ غرق کر دیا گیا بھاری تنخواہوں نے ادارے کو معاشی طور پر مزید پڑھیں

یوم عاشور کے موقع پر شہرکی دومساجد بندکرنے پرعلماء نے احتجاج کی دھمکی دیدی۔

ایبٹ آباد:ایبٹ آباد کے علماء کرام نے محرم الحرام کے دوران انتظامیہ کے کردار کو مسترد کرتے ہوئے یوم عاشور کے روز شہر کے دوبڑی مساجد میں نمازجمعہ کی ادائیگی یقینی بنانے کا مطالبہ کردیا۔ اہل سنت والجماعت ضلع ایبٹ مزید پڑھیں

سیاسی شخصیت ایبٹ آبادشہرکے وسط میں قیمتی زمین پر قبضے کیلئے سرگرم۔

ایبٹ آباد:تبدیلی کا جادوسرچڑھ کر بولنے لگا۔ تھانہ کینٹ کے سامنے قیمتی زمین پر قبضے کیلئے واٹرفلٹریشن پلانٹ کی موٹراوردیگرسامان چوری کرلی گیا۔ اہم شخصیت سابق تحصیل ناظم سیف اللہ خان کے دور کی نیلامی کی آڑ میں قیمتی زمین مزید پڑھیں

صفدرتنولی ایڈوکیٹ نے مسلم لیگی ممبر ضلع کونسل یوسی جرل آصف اعوان کوٹیکالگادیا۔ 

ایبٹ آباد:مسلم لیگی ممبر ضلع کونسل آصف اعوان فارغ۔ یوسی جرل میں دوبارہ ری پولنگ کا فیصلہ۔ اس ضمن میں ذرائع نے صحافیوں کو بتایاکہ سال 2015ء کے بلدیاتی انتخابات کے دوران یونین کونسل جرل میں ووٹنگ کے دوران جھگڑا مزید پڑھیں