ایوب ٹیچنگ ہسپتال میں غیرمقامی بھرتیوں کیخلاف تحصیل کونسل بھی میدان میں آگئی۔

ایبٹ آباد:ایوب ہا سپٹل کمپلیکس میں غیر مقامی بھرتیوں کی سازش نو جوانوں کے حقوق کیلئے تحصیل کونسل ایبٹ آباد میدان میں نکل آئی انکی پے انکی پے کے نام پر ڈرامہ رچانے والے عوام کو بیوقوف بنا نا بند مزید پڑھیں

ایبٹ آباد کے نجی اسکولوں نے حکومتی احکامات کی دھجیاں بکھیردیں۔ 

ایبٹ آباد:نجی اسکولوں نے حکومتی احکامات کی دھجیاں بکھیردیں۔ تعطیلات کے باوجود ایبٹ آباد کے تمام نجی اسکول کھلے ہوئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق خیبرپختونخواہ حکومت نے صوبہ بھر کے تمام سرکاری اور نجی اسکولوں میں چودہ اگست تک تعطیلات مزید پڑھیں

ایبٹ آباد ڈی آرسی غیرفعال ہوگئی۔ 

ایبٹ آباد:ڈی آرسی غیرفعال ہوگئی۔ ممبران اور پینلز کی غیرحاضری معمول بن گئی۔ شہری سراپا احتجاج۔ اس ضمن میں شہریوں نے صحافیوں کو بتایاکہ ایبٹ آباد میں تنازعات کے حل کیلئے بنائی جانیوالی (ڈی آرسی) کے سابق پینلز کے ممبران مزید پڑھیں

ہرنومیں لگے جھولے بارشی پانی میں بہہ گئے۔ گائنی پیڈزیونٹ میں پانی داخل۔

ہرنومیں لگے جھولے بارشی پانی میں بہہ گئے۔ متعدد افراد کو بچالیاگیا۔ ایبٹ آباد:سپریم کورٹ کے احکامات کی خلاف ورزی۔ ہرنومیں لگے جھولے بارشی پانی میں بہہ گئے۔ متعدد افراد کو بچالیاگیا۔ اس ضمن میں ذرائع نے صحافیوں کو بتایاکہ مزید پڑھیں

ایوب ٹیچنگ ہسپتال کی سٹوڈنٹ نرسوں نے ہڑتال کردی۔ 

ایبٹ آباد:سٹوڈنٹ نرسوں نے ہڑتال کردی۔ انتظامیہ کیخلاف احتجاجی مظاہرہ۔ اس ضمن میں ذرائع نے صحافیوں کو بتایاکہ ایوب ٹیچنگ ہسپتال میں زیر تربیت نرسوں نے مکمل ہڑتال کردی ہے۔ نرسوں نے ہسپتال میں احتجاجی مظاہرہ بھی کیا۔احتجاجی مظاہرے کے مزید پڑھیں

یوم شہداء پولیس۔ عسکری حکام، سول سوسائٹی اوراسکول کے بچوں کی شرکت۔

ایبٹ آباد:4اگست یوم شہداء کے حوالے سے ہزارہ پولیس کی جانب سے جلال بابا آڈیٹوریم ایبٹ آباد میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔تقریب کے مہمان خصوصی ریٹائرڈ آئی جی پی خالد مسعود تھے ان کے علاوہ مہمان مزید پڑھیں

ایوب ٹیچنگ ہسپتال کے ٹی ایم او اورہاؤس آفیسر زبائیومیٹرک حاضری لگانے سے انکاری۔

ایبٹ آباد:ایوب ٹیچنگ ہسپتال کے ٹی ایم او اورہاؤس آفیسر زکی کھلی بدمعاشی ۔بائیومیٹرک حاضری لگانے سے انکاری۔ نجی ہسپتالوں اور کلینکوں میں ڈیوٹیاں کرنے لگے۔ اس ضمن میں ذرائع نے صحافیوں کو بتایاکہ ایوب ٹیچنگ ہسپتال میں ٹی ایم مزید پڑھیں

کامسیٹس یونیورسٹی ایبٹ آبادمیں مکمل ہڑتال۔ 

ایبٹ آباد:تنخواہوں کی عدم ادائیگی اور مطالبات کی منظوری کیلئے کامسیٹس یونیورسٹی میں مکمل ہڑتال۔ ٹیچنگ سٹاف اوردیگر عملے کا احتجاجی مظاہرہ۔ انتظامیہ کیخلاف شدید نعرے بازی۔ اس ضمن میں کامسیٹس یونیورسٹی کے ٹیچنگ سٹاف نے صحافیوں کو بتایاکہ یونیورسٹی مزید پڑھیں

تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ نتائج اقرباء پروری کی انتہاء کردی۔ پیس گروپ میں ریکارڈ بائیس پوزیشنوں کی تقسیم۔ 

ایبٹ آباد:تعلیمی بورڈ نے اقرباء پروری کی انتہاء کردی۔ انٹرمیڈیٹ کے سالانہ نتائج میں پیس گروپ میں ریکارڈ بائیس پوزیشنوں کی تقسیم۔ ایبٹ آباد کے شہریوں نے نتائج کو مسترد کرتے ہوئے دھاندلی قرار دیتے ہوئے حساس اداروں اور صوبائی مزید پڑھیں

نیب نے ایوب ٹیچنگ ہسپتال کی انتظامیہ کوپشاور طلب کرلیا۔ 

ایبٹ آباد:ایم ٹی آئی ایکٹ میں کرپشن اور اختیارات کا ناجائز استعمال۔ قومی احتساب بیوروخیبرپختونخواہ نے ایوب ٹیچنگ ہسپتال کی انتظامیہ کوسات اگست کو پشاور طلب کرلیا۔ اس ضمن میں قومی احتساب بیورو خیبرپختونخواہ کے ذرائع نے صحافیوں کو بتایاکہ مزید پڑھیں