جن کی اپنی ٹانگیں چوریاں کرنے پر توڑی گئی ہوں وہ کسی کی کیاٹانگیں توڑیں گے؟بڑھکیں مارنے والوں کوپہلے وزیراعظم ہاؤس سے نکالاگیااب ہزارہ سے بھی نکالیں گے: تحریک صوبہ ہزارہ کے کارکنوں کا اعلان۔