ہری پوریونیورسٹی میں غیرقانونی بھرتیوں پر ملازمین کا احتجاجی مظاہرہ۔

ہریپور یونیورسٹی میں بے قاعدگیوں، بے ضابطگیوں، من پسند افراد کی مختلف آسامیوں پر تقرریوں اور خرد برد کے خلاف ادارہ کے ملازمین سڑکوں پر نکل آئے اور انہوں نے پیر کے روز یونیورسٹی کے احاطے میں احتجاجی مظاہرہ کیا مزید پڑھیں

ایبٹ آباد ویلج کونسل کوٹنالی کے پانچ بلدیاتی ممبران نے فنڈ نہ ملنے پر مستعفی۔

ایبٹ آباد:یونین کونسل جرل کی ویلج کونسل کوٹنالی کے پانچ جنرل ،کسان کونسلروں سمیت لیڈی کونسلر نے ویلج کونسل میں ترقیاتی کام نہ ہونے پر دلبرداشتہ ہوکر استعفے دے دیئے۔ بلدیاتی ممبران کا کہنا تھاکہ جب سے انتخابات ہوے اس مزید پڑھیں

ضلع ایبٹ آباد کی نئی حلقہ بندیوں کی حتمی تفصیلات جاری۔ حلقہ پی کے چھیالیس کا خاتمہ۔

ایبٹ آباد:ضلع ایبٹ آباد کی نئی حلقہ بندیوں کی مجوزہ ترامیم منظرعام پر آگئیں۔حلقہ پی کے چھیالیس کا خاتمہ۔ میرپور اوردہمتوڑ کوگلیات کے حلقوں کیساتھ منسلک کردیاگیا۔لوئرتناول کی تمام یونین کونسلیں کو پی کے سینتالیس کے ساتھ جوڑ دیاگیا۔ نئی مزید پڑھیں

سابق ایم پی اے نثارصفدر نے عوامی نمائندگی کا حق ادا کردیا۔

حویلیاں:رہنما تحریک انصاف نثار صفدر خان نے کہا کہ صوبائی حکومت نے صوبہ کی ترقی اور عوام کا معیار زندگی بلند کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی اوراداروں کی بہتری کیلئے بھرپور اقدامات اٹھائے ہیں۔ تحریک انصاف جھوٹے دعوؤں اور مزید پڑھیں

شمعون یارخان نے ویلج کونسل درہ کوسوئی گیس فراہمی کا افتتاح کردیا۔ 

ایبٹ آباد:شمعون یارخان نے ویلج کونسل درہ کوسوئی گیس فراہمی کا افتتاح کردیا۔ اس ضمن میں ذرائع نے صحافیوں کو بتایاکہ پاکستان مسلم لیگ(ن) کے سابق امیدوار یوسی سلہڈ محمد اشفاق 2015ء کے بلدیاتی انتخابات میں دوسرے نمبرپرآئے۔ الیکشن ہارنے مزید پڑھیں

عمر ایو ب خان کی پی ٹی آئی میں شمولیت مشکوک ۔دروازے بندہوگئے۔

ایبٹ آباد (تحقیقاتی رپورٹ )سابق وزیر خارجہ گوہر ایوب بیٹے عمر ایو ب خان کی پی ٹی آئی میں شمولیت مشکوک پی ٹی آئی قائدین پی ٹی آئی کے سابق ایم این اے ہری پور ڈاکٹر راجہ عامر زمان کو مزید پڑھیں

عدالتی حکم امتناعی کے باوجود مخصوص نشستوں والے ممبران نے حلف اٹھالیا۔

ایبٹ آباد:عدالتی حکم امتناعی اورالیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن کے باوجود مخصوص نشستوں پر منتخب ہونیوالے ممبران نے حلف اٹھالیا۔ اس ضمن میں مقامی ذرائع نے صحافیوں کو بتایاکہ تحصیل ناظم حویلیاں سردار ارسل پرویزاورپاکستان مسلم لیگ(ن) کے ممبر ضلع کونسل مزید پڑھیں

سابق تحصیلدار حاجی اللہ داد خان وفات پاگئے۔ 

ایبٹ آباد: سابق تحصیلدار حاجی اللہ داد خان وفات پاگئے۔ مقامی ذرائع کے مطابق سلہڈ سے تعلق رکھنے والے تحصیلدار (ر) حاجی اللہ داد خان وفات پاگئے ۔ جن کی نمازجنازہ جمعرات کے روز سلہڈ میں ادا کی گئی۔ نمازجنازہ مزید پڑھیں

ضلع کونسل کے فنڈز استعمال نہ کرنے پر عدالت نے ڈپٹی کمشنر کو طلب کرلیا۔

ایبٹ آباد:ضلع کونسل کے فنڈز استعمال نہ کرنے پر پشاورہائیکورٹ نے ڈپٹی کمشنر کو طلب کرلیا۔اس ضمن میں ذرائع نے صحافیوں کو بتایاکہ ایبٹ آباد میں ضلع ناظم سردار شیربہادر گروپ اور اپوزیشن لیڈر علی خان جدون کے مابین جاری مزید پڑھیں

ایوب میڈیکل کالج کی ڈین ڈاکٹرعزیز النساء عباسی آخرکارشکنجے میں آہی گئی۔

ایبٹ آباد:ایوب میڈیکل کالج کی ڈین ڈاکٹرعزیز النساء عباسی کوعہدے سے ہٹادیاگیا۔ اس ضمن میں ذرائع نے صحافیوں کو بتایاکہ ایوب میڈیکل کالج کی ڈین ڈاکٹرعزیز النساء عباسی جوکہ ایوب ٹیچنگ ہسپتال کے گائنی یونٹ کی سربراہ بھی ہیں۔ ہسپتال مزید پڑھیں