تحصیل کونسلر راشدخان نے منڈیاں میں سوزوکی گاڑیوں کے اڈے کا افتتاح کردیا۔ 

ایبٹ آباد:تحصیل کونسلر راشدخان نے منڈیاں میں مسافرسوزوکی گاڑیوں کے اڈے کا افتتاح کردیا۔ ڈرائیوروں نے اتحاد گروپ کے نام سے نیاپینل بنالیا۔ اس ضمن میں ذرائع نے صحافیوں کو بتایاکہ ایبٹ آباد شہر میں سوزوکی گاڑیوں کا اڈہ موجود مزید پڑھیں

گمشدہ بچھڑے کے مالک کی تلاش۔ 

ایبٹ آباد: گمشدہ بچھڑے کے مالک کی تلاش۔ اس ضمن میں کفیل خان یوسفزئی نے صحافیوں کو بتایاکہ بدھ کی رات حسن ٹاؤن سے ہمیں ایک گائے کا بچھڑا ملاہے۔ جس کے مالک کا ابھی تک کچھ پتہ نہیں چل مزید پڑھیں

مرتضیٰ اورنلوٹھہ منرل واٹرکے مزے لینے لگے۔ دیوال منال میں پانی کی شدید قلت۔

ایبٹ آباد:مسلم لیگی ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی اور اورنگزیب نلوٹھہ کی راجدہانی یوسی دیوال منال کے گاؤں مکول پائیں بنیادی سہولیات سے محروم ۔چھ مہینے سے لائن کا پانی بند عوام سراپا احتجاج محکمہ پبلک ہیلتھ کی نیند ختم مزید پڑھیں

الف اعلان کی ٹیم نے حلقہ پی کے اڑتالیس میں ناکام تعلیمی نظام کاپول کھول دیا۔

ایبٹ آباد:حلقہ پی کے اڑتالیس میں اسکولوں کی شدیدکمی ۔الف اعلان کے زیر اہتمام منعقدہ سیمینارمیں تعلیمی معیار کا پول کھل گیا۔ اس ضمن میں ذرائع نے صحافیوں کو بتایاکہ غیرسرکاری تنظیم الف اعلان کی جانب سے ایبٹ آباد کے مزید پڑھیں

حکمران جماعت کے وزراء نے کمیشن خوری کو وطیرہ بنالیا۔

ایبٹ آباد: منتخب نمائندوں کی بھتہ خوری، کمیشن و بدعنوانی ، سٹی بیوٹیفیکیشن کیلئے مختص ایک ارب19 کروڑ فنڈ کی بندر بانٹ کیلئے پلان تیار، شہر کی خوبصورتی کے نام پر ایبٹ آباد کی مثالی سڑکوں کو اکھیڑ دیا گیا مزید پڑھیں

تین افرادجھلس گئے۔پورے ہزارہ کی فائربریگیڈگاڑیاں آگ بجھانے پہنچ گئیں۔

مانسہرہ: پورے ہزارہ کی فائربریگیڈگاڑیاں خوفناک آگ بجھانے مانسہرہ پہنچ گئیں۔خوفناک آتشزدگی سے متعدد گھرجل کر خاکستر۔ تین افراد بری طرح جھلس گئے۔ذرائع کے مطابق مانسہرہ کے محلہ نیلاں میں گیس سلنڈر پھٹنے سے آگ بھڑک اٹھی۔ جس نے پانچ مزید پڑھیں

تعلیمی بورڈ کی پشاورمنتقلی کی اندرونی کہانی ڈاکٹراظہرجدون نے بتادی۔

ایبٹ آباد :پاکستان تحریک اِنصاف کے رہنما‘ رُکن قومی اسمبلی (این اے سترہ‘ ایبٹ آباد) ڈاکٹر محمد اظہر خان جدون نے اِن افواہوں کی سختی سے تردید کی ہے کہ’’ایبٹ آباد تعلیمی بورڈ پشاور منتقل کیا جارہا ہے۔‘‘ گذشتہ روز مزید پڑھیں

نواں شہر کے عبداللہ خان نے غیرت کے نام فلم بناکر ایوارڈ جیت لیا۔

ایبٹ آباد:نجی اسکول کے دسویں جماعت کے طالبعلم کی طرف سے غیرت کے نام پر بنائی گئی فلم نے یوتھ کیٹیگری میں بین الاقوامی سطح پر پہلی پوزیشن کا ایوارڈ حاصل کرلیا۔نجی اسکول کے ہونہار طالبعلم کو سکول کے طلباء مزید پڑھیں

شکاری خودشکار ہوگئے۔ کرپشن کیخلاف سراپا احتجاج۔

ایبٹ آباد: محکمہ وائلڈ لائف فیض ہوٹل پائن ویو روڈ میں شکاریوں کا اجلاس 150 سے زائد شکاریوں کی شرکت شکاریوں نے محکمہ کے خلاف شکایات کے انبار لگادیے گزشتہ روز محکمہ وائلڈ لائف کے افسران اور اہلکاروں کے خلاف مزید پڑھیں

سیٹھی مسجد دس کمپلیکس بارہ روپے کرایہ مقرر کردیاگیا۔

ایبٹ آباد شہر کے مقامی روٹس پر چلنے والی ٹرانسپورٹ کے کرایوں کے مسئلے پر پیدا ہونے والے بحران کو حل کرنے کیلئے قائم کمیٹی نے طویل مشاورت کے بعد کرایوں میں معمولی ردوبدل کر تے ہوئے فوراہ چوک سے مزید پڑھیں