ایبٹ آباد:بدترین ٹریفک حادثے میں دوسگے بھائیوں سمیت پانچ جاں بحق۔

ایبٹ آباد:سوزوکی کیری نوسوفٹ گہری کھائی میں جاگرا۔ دوسگے بھائیوں خاتون سمیت پانچ افراد جاں بحق۔ پولیس اور مقامی ذرائع کے مطابق تھانہ بکوٹ کی حدود پٹن میں سوزوکی کیری جسے ڈرائیور نصیرولد یونس چلارہاتھا۔ جمعرات کی شام پٹن سے مزید پڑھیں

ایبٹ آباد اورہری پور میں آوازنسواں نیٹ ورک کے اغراض و مقاصد۔

آواز نسواں نیٹ ورک پورے پاکستان کے مختلف اضلاع میں کام کر رہاہے۔ جس میں خیبرپختونخواہ کے اضلاع ایبٹ آباد اور ہری پور شامل ہیں۔ آواز نسواں نیٹ ورک بہت سی خواتین ممبران پر مشتمل ہے ۔ اس نیٹ ورک مزید پڑھیں

میرے مقابلے میں امیدوارلانیوالوں کو پوراشہراچھی طرح جانتاہے: عنایت اللہ خان۔

ایبٹ آباد:سابق امیدوارعنایت اللہ خان جدون نے کہاہے کہ الیکشن میں منظم دھاندلی کی گئی ہے۔ اور اب الیکشن کمیشن والے ری کاؤنٹنگ بھی نہیں کررہے ہیں۔ جواس بات کا واضح ثبوت ہے کہ مخصوص لوگوں کو نوازنے کیلئے الیکشن مزید پڑھیں

مشتاق غنی کو خیبرپختونخواہ اسمبلی کا سپیکربنائے جانے کا امکان۔

ایبٹ آباد:مشتاق غنی کو سپیکرخیبرپختونخواہ اسمبلی بنائے جانے کا امکان۔ قلندرلودھی کو وزارت نہ دینے کا فیصلہ۔ اس ضمن میں ذرائع نے صحافیوں کو بتایاکہ سابقہ پانچ سالہ دور میں اعلیٰ کارکردگی پر عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں مزید پڑھیں

مظہرخان جدون کی جانب سے ہزارہ ٹائیگرز پی ٹی کاقیام۔

ایبٹ آباد:ہزارہ ٹائیگرپی ٹی آئی کا قیام۔مظہرخان جدون کی قیادت میں ایبٹ آباد کی ترقی کیلئے کوششیں تیز کرنے کا فیصلہ۔ اس ضمن میں ذرائع نے صحافیوں کو بتایاکہ حالیہ عام انتخابات کے دوران ایبٹ آبادمیں پاکستان تحریک انصاف کلین مزید پڑھیں

ایوب ٹیچنگ ہسپتال کے عارضی بورڈ کے ممبران کو بھرتیوں کا کوئی اختیار نہیں: امجدشاہزمان۔

ایبٹ آباد:سابق امیدوار صوبائی اسمبلی امجدشاہزمان نے کہاہے کہ ایوب ٹیچنگ ہسپتال کے عارضی بورڈ کے ممبران کو بھرتیوں کا کوئی اختیار نہیں۔ جب تک مستقل بورڈ کے ممبران تعینات نہیں ہوجاتے۔ کسی بھی قسم کی سیاسی بھرتیوں کی صورت مزید پڑھیں

علی خان جدون اور مشتاق غنی کی کامیابی ایبٹ آباد کیلئے نیک شگون ہے: ملک نعیم۔

ایبٹ آباد:انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے ضلعی صدر ملک نعیم نے کہاہے کہ علی خان جدون ،مشتاق احمد غنی ،مومناباسط اور قلندر لودھی کی جیت حق وسچ کی فتح ہے۔ تعصب کا نعرہ لگانے والے اپنے منطقی انجام کو پہنچ چکے مزید پڑھیں

مشتاق غنی کو وزیر اعلیٰ جبکہ علی خان جدون کو وفاقی وزارت دے کر ہزارہ کی محرومیوں کا ازالہ کیاجائے: شہریوں کا مطالبہ۔

ایبٹ آباد:مشتاق غنی کو وزیر اعلیٰ جبکہ علی خان جدون کو وفاقی وزارت دے کر ہزارہ کی محرومیوں کا ازالہ کیاجائے۔ ایبٹ آباد سمیت ہری پور، مانسہرہ ، بالاکوٹ، کاغان، اوگی سے سینکڑوں کی تعداد میں مقامی لوگوں نے پاکستان مزید پڑھیں

والد کی یاد میں عثمان شہزادہ نے بانڈہ سیدخان میں سینکڑوں درخت لگوادیئے۔

ایبٹ آباد:کامسیٹس میں ملازمت کرنیوالے عثمان شہزادہ کے والد محترم رواں سال پانچ رمضان المبارک کو ایک ٹریفک حادثے میں خالق حقیقی سے جاملے تھے۔ عثمان شہزادہ نے اپنے والد کے ایصال ثواب کیلئے انوکھاطریقہ اختیار کیا۔ عثمان شہزادہ نے مزید پڑھیں

ملک صفدر اعوان اپنے اعلان کے مطابق مشتاق غنی کے گھر چوکیداری کیلئے کل پہنچیں: ذوالفقار علی جدون۔

ایبٹ آباد:آئی ایس ایف کے رہنماء ذوالفقار علی جدون نے کہاہے کہ نومنتخب ایم پی اے مشتاق غنی کے چوکیدار کو ملازمت سے فارغ کردیاگیاہے۔ پی کے انتالیس کے امیدوار ملک صفدر اعوان اپنا وعدہ پورا کرتے ہوئے چوکیدار کی مزید پڑھیں