ایبٹ آباد میں کمرشل گاڑیوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کو کنٹرول کرنے کیلئے پولیس نے نیا ٹریفک پلان جاری کردیا۔ شہر کی پچاس فیصد گاڑیاں ایک دن گھروں میں جبکہ ایک دن سڑک پرہونگی: ڈی پی اوکااعلان۔

ثانوی تعلیمی بورڈ نے تعلیمی نظام کا جنازہ نکال دیا۔ ایک ہی کالج کے مختلف کیمپسوں میں ٹاپ ٹونٹی میں سے انیس پوزیشنیں دے دیں۔ ایٹاٹیسٹ میں پوزیشن ہولڈرطلباء کا فیل ہونا معمول بن گیا۔ سیکرٹری بورڈ کی نوازشات۔ ہال مارک اسکول اینڈ کالج حویلیاں میں نقل کے پچانوے فیصد کیس ختم۔

To Watch Video of Chairman & Controller Examination of BISE Abbottabad Click HERE