ملک کی اعلی عدالتوں کے بعد ایبٹ آباد اور ہزارہ کے عوام نے بھی نااہل لیڈر نواز شریف کو مسترد کردیا۔ نون لیگ کی عوامی رابطہ مہم اپنے آغاز میں ہزارہ کے پہاڑوں میں دم توڑ چکی ہے: نعیم سرورخان۔

نوازشریف جلسہ۔ مسلم لیگ(ن) سٹی ایبٹ آباد کی تنظیم مکمل فلاپ۔ بلدیاتی نمائندوں کو پنڈال میں بھی داخلے نہ ہونے دیاگیا۔ دودرجن سے بھی کم خواتین کی جلسے میں شرکت نے ذاتی تشہیرکرنیوالے مقامی رہنماؤں کاپردہ چاک کردیا۔

To Watch Video of this News Click HERE

میاں نوازشریف کے جلسے میں گلیات اور مری سے وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کے سپورٹروں نے ہزاروں کی تعداد میں شرکت کی۔ مقامی قائدین میں سینیٹر بیرسٹرجاوید عباسی بازی لے اڑے۔

To Watch Video of this News Click HERE

میاں نواز شریف کیخلاف اس بار جوڈیشل مارشل لاء لگانے کی کوشش کی گئی۔ نوازشریف کا جلسہ نیازی کے تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا۔ وقاص جدون ایڈوکیٹ، قاضی عاطف ہاشمی، عمیر علی۔