شہریوں نے مارچ تک سی این جی اسٹیشن بند رکھنے کا مطالبہ کردیا۔

ایبٹ آباد:موسم سرما شروع ہوتے ہی ایبٹ آباد کے نواحی علاقوں میں گیس کاپریشر انتہائی کم ہوگیا۔ شہریوں نے مارچ تک سی این جی اسٹیشن بند رکھنے کامطالبہ کردیا۔ اس ضمن میں ایبٹ آباد کے شہریوں نے صحافیوں کو بتایاکہ مزید پڑھیں

ہل کریسنٹ اسکول کی انتظامیہ نے گیس ٹیکس نافذ کردیا۔

ایبٹ آباد: ہل کریسنٹ اسکول اینڈکالج کی انتظامیہ نے والدین پر گیس ٹیکس نافذ کردیا۔ماہانہ ڈیڑھ لاکھ روپے کی آمد متوقع۔اس ضمن میں ہل کریسنٹ اسکول اینڈ کالج میں زیر تعلیم بچوں کے والدین نے صحافیوں کو بتایاکہ اس اسکول مزید پڑھیں

ملک شیرافضل جدون نے ضمنی بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کردیا۔ 

حویلیاں :ملک شیرافضل جدون نے ضمنی بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کردیا۔ اس ضمن میں ذرائع نے صحافیوں کو بتایاکہ حویلیاں کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت ملک شیرافضل جدون نے پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر یونین مزید پڑھیں

آرٹی اے کے اہلکاردفتر کی بجلی بند کرکے شہریوں کو لوٹنے میں مصروف۔ 

ایبٹ آباد:آرٹی اے کے اہلکاردفتر کی بجلی بند کرکے شہریوں کو لوٹنے میں مصروف۔ دفتر رشوت کا گڑھ بن گیا۔ رشوت دو لائسنس لو۔ اس ضمن میں ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کیلئے بدھ کے روز سیکرٹری آرٹی اے امیدواروں سے مزید پڑھیں

تین سال کے بعد بھی مری روڈ کا کام مکمل نہ ہوسکا۔ سوزوکی گاڑی نالے میں گرگئی۔

ایبٹ آباد:تین سال کے بعد بھی مری روڈ کا کام مکمل نہ ہوسکا۔ سپیکر خیبرپختونخواہ اسمبلی کے گھر کے سامنے زیر تعمیر پلی میں سوزوکی کیری گاڑی گرگئی۔ متعدد افراد زخمی۔ اس ضمن میں ذرائع نے صحافیوں کو بتایاکہ سال مزید پڑھیں

نجی اسکولوں نے سردیوں کی ایڈوانس فیسوں کی وصولی شروع کردی۔ 

ایبٹ آباد:نجی اسکولوں نے سردیوں کی ایڈوانس فیسوں کی وصولی شروع کردی۔ عدالتی اور حکومتی احکامات کی دھجیاں اڑائے جانے پر شہری سراپا احتجاج۔ اس ضمن میں ایبٹ آباد کے شہریوں نے صحافیوں کو بتایاکہ پرائیویٹ اسکولز ریگولیٹری اتھارٹی کے مزید پڑھیں

حاجی حبیب الرحمان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کاانعقادقابل تحسین ہے: تحصیل کونسلر سردار غلام مصطفی

ایبٹ آباد/کیہال: تحصیل کونسلر سردار غلام مصطفی نے کہاہے کہ آل پاکستان حاجی حبیب الرحمان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ کھلاڑیوں کے لیے ایک خاص تحفہ ہے۔ نوجوان نسل کے لیے صحت مندانہ معاشرتی سرگرمیوں کا انعقاد وقت کی اہم ضرورت مزید پڑھیں

دہمتوڑ کے رہائشی کے ہاں سات سال بعد چارجڑواں بچوں کی پیدائش۔

ایبٹ آباد:دہمتوڑ کے رہائشی نے چوکا مارلیا۔ سات سال بعد بیک وقت چار بچوں کی پیدائش۔دس ماہ میں بارہ ہزاربچوں کی پیدائش۔اس ضمن میں ایوب ٹیچنگ ہسپتال کے ذرائع نے صحافیوں کو بتایاکہ ایک مشہور کہاوت ہے کہ اللہ کے مزید پڑھیں

ضلع کونسل ایبٹ آباد نے صوبہ ہزارہ کے قیام کا مطالبہ کردیا۔

ایبٹ آباد: ضلع کو نسل ایبٹ آ باد نے اپنے خصو صی تعزیتی اجلا س میں تحر یک صو بہ ہزارہ کے با نی قا ئد ،سا بق صو با ئی وزیر ،سا بق چئیر مین و ضلع نا ظم مزید پڑھیں

سلطان العارفین خان تحریک صوبہ ہزارہ کے قائمقام چیئرمین بن گئے۔

ایبٹ آباد:سلطان العارفین خان جدون کو تحریک صوبہ ہزارہ پاکستان کا قائم مقام چئیر مین منتخب کر لیا گیا ،سلطان العارفیں خان جدون مرکزی سیکرٹری جنرل کے ساتھ ساتھ تحریک نئے چئیر مین کے انتخاب تک قائم مقام چئیر مین مزید پڑھیں