صوبائی حکومت نے پی ایف سی ایوارڈ کی پہلی قسط جاری کر دی ۔

ایبٹ آباد :بلدیاتی ناظمین کی صدائیں رنگ لے آئیں نمائندگان کا احتجاج کی دھمکی کام کر گئی صوبائی حکومت نے سال 2017-18 پی ایف سی ایوارڈ کی پہلی قسط جاری کر دی بجٹ منظوری کے بعد ضلع تحصیل ، ویلج مزید پڑھیں

ایبٹ آباد یونین آف جرنلٹس کی دو روزہ رنگا رنگ سلور جوبلی کی تقریبات شروع ہو گئیں۔

ایبٹ آباد یونین آف جرنلٹس کی دو روزہ رنگا رنگ سلور جوبلی کی تقریبات شروع ہو گئیں۔منگل کے روز ایبٹ آباد پریس کلب میں آر پی او ہزارہ سعید خان وزیر، ایم پی اے آمنہ سردار، ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد مزید پڑھیں

مسلم لیگ(ن) کو بچانے اورقبضہ گروپ کوبھگانے کیلئے ناراض گروپ متحرک ہوگیا۔چارسالوں میں کوئی میگاپروجیکٹ نہیں لایاگیا۔ ضلع ناظم کو متنازع بنا کر کروڑوں کے فنڈ ضائع کروائے۔اراکین اسمبلی کو کروڑوں کے ٹھیکے دے کر نوازاگیا۔چارکے ٹولے نے مسلم لیگ کو یرغمال بنارکھاہے: اجلاس میں ناراض لوگ پھٹ پڑے۔

صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن مشتاق احمد غنی نے مسلسل سوئی گیس بندش پرمسلم لیگی قائدین کی کلاس لے لی۔ آج صوبائی اسمبلی میں قرارداد لانے اور بعدازاں سوئی گیس دفتر کے گھیراؤ کا اعلان کر دیا۔