پلک ممبر ضلع کونسل اور سابق ناظم کے غنڈہ راج کیخلاف احتجاج۔

ایبٹ آباد: پلک ممبر ضلع کونسل اور سابق ناظم نے گاؤں کے عالم دین اور انکے اہل خانہ کی زندگی اجیرن کر دی ناظم کالا بن لونگال کی سربراہی میں درجنوں افراد نے گھر پر چڑھائی کر کے خواتین کو مزید پڑھیں

گلی بنیاں میں پینے کے پانی کا کے مسئلہ پر لیڈی کونسلر رابعہ نے احتجاج کا اعلان کردیا۔

ایبٹ آباد: گلی بنیاں میں پینے کے پانی کا بحران شدت اختیار کرگیا عوام علاقہ کو پینے کا پانی میسر نہیں عوام پانی کی بوند بوند کو ترس گئے ہیں دور دراز کے علاقوں سے پینے کا پانی بھر کر مزید پڑھیں

ایبٹ آباد کے نمائندے نوکریوں کی فروخت اور کمیشن کھانے میں سرفہرست ہیں: سجاداکبرخان۔

ایبٹ آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و امیدوار صوبائی اسمبلی سجاد اکبرخان نے کہاہے کہ اراکین اسمبلی کی نااہلی کی وجہ سے ایبٹ آباد سے قومی و صوبائی اسمبلی کی سیٹیں کم کی جارہی ہیں۔ جوکہ سراسر ظلم ہے۔ مزید پڑھیں

محمد اقبال عرف بالا گجر کا الیکشن لڑنے کا اعلان ۔

ایبٹ آباد( عبدالواسع خان جدون ) مانسہرہ کی سیاست میں ہلچل ، مانسہرہ کی سیاسی و سماجی شخصیت محمد اقبال عرف بالا گجر نے صوبائی اسمبلی کا الیکشن لڑنے کر اعلان کردیا۔سیاسی درجہ حرارت میں اضافہ، اقبال عرف بالا آنے مزید پڑھیں

مردم شماری نتائج: ایبٹ آباد میں قومی اسمبلی کی سیٹ کم جبکہ ہری پور میں اضافے کا امکان۔

ایبٹ آباد: مردم شماری نتائج: ایبٹ آباد میں قومی اسمبلی کی سیٹ کم جبکہ ہری پور میں اضافے کا امکان۔ ایبٹ آباد کے قومی اسمبلی کے امیدواراب صوبائی اسمبلی کے امیدواربنیں گے۔ اس ضمن میں ذرائع نے وائس آف ہزارہ مزید پڑھیں

مردم شماری کے بعدہری پور اور ایبٹ آبادکی صوبائی اسمبلی کی نشستیں کم ہوگئیں۔

ایبٹ آباد: حالیہ مردم شماری کے بعد لوگوں کو توقع تھی کہ ایبٹ آباد سمیت ہزارہ بھر میں قومی و صوبائی اسمبلی کی نشستوں میں اضافہ ہوگا۔ جس سے ہزارہ کے مسائل کم ہونگے۔ ایک جانب خیبرپختونخواہ کی صوبائی حکومت مزید پڑھیں

حویلیاں میں پختہ تجاوزات کیخلاف آپریشن شروع کر دیا گیا۔

حویلیاں میں پختہ تجاوزات کیخلاف آپریشن شروع کر دیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر گلفام، ٹی ایم او سمیع اللہ خان کی نگرانی میں طوطی خان مارکیٹ میں گزشتہ روز پختہ تجاوزات کیخلاف آپریشن کیاگیا اور پختہ تجاوزات کو ہیوی مشینری کے مزید پڑھیں

اکیس دسمبر کوہونے والے ضمنی بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیئے گئے۔

ایبٹ آباد:چیف الیکشن کمشنر آف پاکستان کی آبائی یونین کونسل نملی میرا میں کونسلر کی نشست پر ہونے والے ضمنی بلدیاتی انتخابات اختیارات کاناجائز استعمال کرتے ہوئے برفباری کا بہانہ بنا کر ملتوی کر دیئے گئے ہیں۔ جبکہ ضلع ایبٹ مزید پڑھیں

گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج نواں شہرکی پرنسپل نے مسجد کوسٹور بنادیا۔

ایبٹ آباد: گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج نواں شہر کی پرنسپل نے مسجد کوسٹور بنادیا۔ بلدیاتی نمائندے اور مقامی لوگ سراپا احتجاج۔ اس ضمن میں سمیع اللہ شیخ جنرل کونسلرویلج کونسل نواں شہراربن نے صحافیوں کو بتایاکہ گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج مزید پڑھیں