منڈیاں کی اکلوتی کامرس کالج گراؤنڈ میں تعمیرات۔ امجدشاہزمان اور حاجی براہ خان کے احتجاج کے بعد کام عارضی طور پر روک دیاگیا۔ حکومت نوجوانوں سے کھیل کے میدان بھی چھین رہی ہے۔ اگر کامرس کالج گراؤنڈ کو پرانی حالت میں بحال نہ کیاگیاتو پورے ایبٹ آباد کے شہری احتجاجی دھرنادینگے: اعلان۔

to Watch Video Click HERE.