حالات کے قدموں میں قلندر نہیں گرتا۔۔۔۔ٹوٹے بھی جوتارہ تو زمیں پر نہیں گرتا قلندرلودھی کی گڈی چڑھ گئی۔ وزیراعلیٰ سے کروڑوں کے فنڈز کے حصول کے بعد مورکلاں روڈ کا بھی افتتاح۔ مخالفین کو دن میں تارے دکھاناشروع ادیئے۔

جومنتخب نمائندے چودہ سالہ اقتدار میں کچھ نہ کرسکے وہ آئندہ چند ماہ میں کیاتیر مارلیں گے؟تناول کی عوام کو بیوقوف بنانے کیلئے پھر سے وہی روائتی اربوں روپے کے جھوٹے اعلانات کئے جارہے ہیں: سجاداکبرخان۔