اسحاق سلیمانی کو انگلی پکڑکرچلناسکھایا۔ عیدکاسلام کرنے بھی نہیں آیا: قلندرلودھی۔ صوبائی وزیرخوراک قلندرخان لودھی کی جانب سے قلندرآباد بائی پاس، شیروان کھنڈہ کھوہ کیلئے پانچ کروڑ کی واٹرسپلائی سکیم کا اجراء ، تناول کے تمام اسکولوں کو اپ گریڈ کردیاگیا۔

مانسہرہ اور مری روڈ توسیعی منصوبوں میں غیر ضروری تاخیر کے ذمہ دار ایبٹ آباد سے منتخب اراکین قومی و صوبائی اسمبلی ہیں۔ منتخب نمائندوں کو ایبٹ آباد کے مسائل کے حل سے کوئی دلچسپی نہیں ہے: وسیم خان جدون۔