جومنتخب نمائندے چودہ سالہ اقتدار میں کچھ نہ کرسکے وہ آئندہ چند ماہ میں کیاتیر مارلیں گے؟تناول کی عوام کو بیوقوف بنانے کیلئے پھر سے وہی روائتی اربوں روپے کے جھوٹے اعلانات کئے جارہے ہیں: سجاداکبرخان۔

اسحاق سلیمانی کو انگلی پکڑکرچلناسکھایا۔ عیدکاسلام کرنے بھی نہیں آیا: قلندرلودھی۔ صوبائی وزیرخوراک قلندرخان لودھی کی جانب سے قلندرآباد بائی پاس، شیروان کھنڈہ کھوہ کیلئے پانچ کروڑ کی واٹرسپلائی سکیم کا اجراء ، تناول کے تمام اسکولوں کو اپ گریڈ کردیاگیا۔