ہزارہ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل کی رنگارنگ تقریب ۔

ایبٹ آباد:ہزارہ کرکٹ ٹورنامنٹ احمدشاہ کلب نے جیت لیا۔ کامرس کالج گراؤنڈ میں رنگارنگ تقریب میں مہمان خصوصی شوکت یوسفزئی کی شرکت۔ کھلاڑیوں اور ٹورنامنٹ کمیٹی میں انعامات تقسیم۔ اس ضمن میں ذرائع نے صحافیوں کو بتایاکہ آرگنائزنگ کمیٹی کے مزید پڑھیں

شوکت یوسفزئی مہمان خصوصی: فائنل میچ کامرس کالج گراؤنڈ پرکھیلاجائیگا۔

ایبٹ آباد: ہزارہ کرکٹ ٹورنامنٹ کافائنل منگل کوکامرس کالج گراؤنڈ پر کھیلاجائے گا۔ شوکت یوسفزئی مہمان خصوصی ہونگے۔ اس ضمن میں ٹورنامنٹ کمیٹی کے عہدیداروں نے صحافیوں کو بتایاکہ ہزارہ کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ ایبٹ آباد گلیڈیٹرز اور احمرشاہ مزید پڑھیں

کیک کاٹ دیاگیا۔ پاک چائنہ دوستی فٹ بال میچ کی تصویری جھلکیاں۔

ایبٹ آباد:پاک چائنہ دوستی فٹبال میچ فکس نکلا۔ دونوں ٹیموں کو ٹرافیاں مل گئیں۔ ذرائع کے مطابق آرمی برن ہال کالج کے سبزہ زار پر چائنیز ایمبسی اور ڈی جی خیبرپختونخواہ الیون کی ٹیموں کے مابین دوستانہ میچ کھیلاگیا۔ میچ مزید پڑھیں

پاک چائنہ دوستانہ فٹبال میچ ہفتہ کے روزکھیلاجائیگا۔

ایبٹ آباد: پاک چین دوستی کا تاریخی میچ خیبرپختونخواہ میں پہلی مرتبہ پاک چائنہ دوستانہ فٹبال میچ کل ہفتہ28اپریل کو ایبٹ آباد میں آرمی برن ہال سکول منڈیاں میں کھیلا جائیگا، مہمان خصوصی چےئرمین سینٹ صادق سنجرانی، چینی سفیر اور مزید پڑھیں

چین اورپاکستان کے مابین بڑاٹاکرہ اٹھائیس اپریل کو ایبٹ آباد میں ہوگا۔

ایبٹ آباد:عوامی جمہوریہ چین کی اعلیٰ سطحی پبلک سیکورٹی ٹیم نے ایبٹ آباد کا دورہ کیا جہاں انہوں نے کنج فٹ بال سٹیڈیم میں چینی سفارت کاروں اور خیبر پختون خوا کی فٹ بال ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ کے مزید پڑھیں

انڈر23 گیمز، ہزارہ ریجن میں خواتین گیمز کا آغاز ۔

ایبٹ آباد:ہزارہ ڈیژن کے انٹر ڈسٹرکٹ انڈر23 گیمز کے سلسلے میں خواتین کھیلوں کے مقابلے شروع ہوگئے،گیمزمیں ایبٹ آباد،مانسہرہ،بٹگرام،،ہری پور کی خواتین کھلاڑی حصہ لے رہی ہیں، گیمز کا باضابطہ افتتاح ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کیپٹن(ر)اورنگزیب حیدر نے باقاعدہ افتتاح مزید پڑھیں

انڈر23گیمز کے ٹرائلز کا شیڈول جاری کردیاگیا۔

ایبٹ آباد: ضلع ایبٹ آباد میں ہونے والی انڈر23گیمز کے ٹرائلز کیلئے سلیکشن کمیٹیاں تشکیل دیدی گئی ٹرائلز12فروری سے15فروری2018تک ہونگے انڈر23گیمز کے سلسلہ میں ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس ایبٹ آباد میں ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں انڈر23گیمز ٹرائلز کیلئے سلیکشن مزید پڑھیں

ایبٹ آباد کے تین طلباء نے سپیشل اولمپکس میں سلورمیڈل جیت لئے۔

ایبٹ آباد:ایبٹ آباد کے تین طلباء نے سپیشل اولمپکس میں سلورمیڈل جیت لئے۔اس ضمن میں کنگسٹن اسکول کے پرنسپل سردار عرفان نے صحافیوں کو بتایاکہ سپیشل اولمپکس نیشنل گیمز2018 ء کے مقابلوں کا انعقاد پنجاب سٹیڈیم لاہور میں کیاگیا۔ جس مزید پڑھیں