ایبٹ آباد کے دوتھانوں کو معطل کرانیوالی خاتون بدچلن نکلی۔


ایبٹ آباد:خاتون جنسی زیادی کیس اہل خانہ نے ٹوپی ڈرامہ قرار دے دیا انورہ بی بی ایک بدکار عورت ہے جس کے تعلقات ساہیوال کے رہائشی محبوب عالم اور وقار کے ساتھ ہیں جو لار جوہر ٹاؤن میں فحاشی کا اڈہ چلاتے ہیں سابقہ شوہر مظفر اور بڑے بھائی58سالہ عبد الطیف نے تصدیق کر دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق تھانہ مریپور کی حدود میں پا ک پتن کی رہائشی خاتون انورہ بی بی کے ساتھ ہونے والی مبینہ زیادتی ٹوپی ڈرامہ نکلی خاتون نے پہلے بھی اپنے خاوند کے بھائی اور بھانجے پر جنسی تشدد کا الزام لگایا اور اسی طرح ایبٹ آباد آکر ڈرامہ رچایا خاتون کے سابقہ شوہر مظفر نے بدکاری کی وجہ سے خاتون کو طلاق دی جبکہ خاتون نے اپنے جیٹھ اور دیگر رشتہ داروں کے خلاف تھانہ میر پور میں جھوٹا بیان دے کر پھنسانے کی کوشش کی۔

خاتون کے سابق شوہر کا کہنا تھا کہ میرے سعودیہ عرب جانے کے بعد خاتون نے محبوب عالم ولد محمود اور وقار ساکنان ساہیوال سے جسمانی تعلق استوار کیا اور محبوب اور وقار جو لاہور میں جسم فروشی کا اڈہ چلاتے ہیں ان کے گیکنگ کی اہم رکن ہے اور بلیک میلنگ کر کے کئی خاندان اس نے اجاڑ دیئے ہیں اور میرے55سالہ بھائی عبد الطیف پر بھی جسنی تشدد کا الزام لگایا انوارہ بی بی کے گینگ میں ایبٹ آباد کے مقامی ہوٹل کا مالک چیمہ بھی ملوث ہے پولیس انصاف کے تقاضوں کو دیکھتے ہوئے ہمین انصاف فراہم کرے خاتون کے اہل خانہ نے بھی خاتون کے بدکار ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔


Comments

comments