حویلیاں پریس کلب کے انتخابات کا شیڈول جاری کردیاگیا۔


حویلیاں: حو یلیاں پر یس کلب و یو نین آ ف حر نلسٹس کا ایک مشتر کہ اجلا س منعقد ہو اجس میں تما م ممبر ان جن میں سید عبد الشکو ر شاہ، الطاف حسین شاہ،عا بد کر یم،سید عبا س شا ہ ترمذی، ثقلین شا ہ کا ظمی،احمد زما ن خا ن،سید عا صم منیر،ما جد ذیشا ن انور،جا و ید اقبا ل،حما د خان، ملک اشر ف،قا سم اعجا ز،سید عبد الحفیظ شاہ،ذوالقر نین حیدر شاہ، طارق قر یشی اور ملک اختر زما ن نے شر کت کی اجلاس کا ایجنڈا 2019 کے الیکشن تھا۔ اجلا س میں متفقہ طور پر 29جنوری2019 کو الیکشن کروانے کا فیصلہ کیا گیا اجلا س میں تما م اراکین نے سینئر صحافی سید عبد الشکو ر شاہ اور الطا ف حسین شاہ کو متفقہ طور پر الیکشن کمیشن نا مز د کیا۔

بعد ازاں الیکشن کمشنر الطاف حسین شاہ نے سا ل 2019 کے حویلیاں پر یس کلب و یونین آ ف حر نلسٹس کے لیے الیکشن شیڈ ول کا اعلا ن کر دیا جس کے مطا بق 21جنوری کو کا غذ ات نا مز دگی و صول کیے جا ئیں گے 22جنور ی کو اعتراضا ت و صو ل کیے جا ئیں گے 23جنور ی کو اعتر اضا ت پر فیصلے دیئے جا ئیں گے 24جنوری کو حتمی ووٹر لسٹیں آ و یز اں کی جا ئیں گی 24۔ جبکہ 29جنوری کو صبح 10بجے سے لے کر4بجے ووٹنگ ہو گی۔


Comments

comments