جمیل الرحمن کوڈی ایس پی کے عہدے پرترقی مل گئی ۔مبارک ہوسرکار۔


ایبٹ آباد سے تعلق رکھنے والے ایماندار، خوش اخلاق اور تجربے کار انسپکٹرجمیل الرحمن کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے جس کا حتمی اعلامیہ آئی جی پی خیبر پختونخواہ نے جاری کر دیا ہے۔ موصوف آج کل سرکل گلیات میں بطور ایس ڈی پی او خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔ موصوف نے اپنی سروس کے دوران ایبٹ آباد، ہریپور ، مانسہرہ اور اسلام آباد میں فرائض منصبی انجام دیئے ہیں اور اس دوران انہوں نے اپنے پیشے سے لگن ، دیانتداری اور خوش اخلاقی کا عملی مظاہرہ کیا ہے ۔


Comments

comments